سہیل آفریدی کا پہلا کامیاب امتحان،بغیر لانگ مارچ کیے عمران کا پورا خاندان جیل بھجوایا ساتھ کئی کارکنوں کو بھی جیل پہنچا کر خود دوبارہ قلعہ پشاور پہنچ گیا۔
عمران خان، علی امین گنڈا پور، شفیع جان وغیرہ اور اب میاں داؤد کی اخلاق سےگری گفتگو کےبعد میں مریم نواز کو سیلیوٹ کرتا ہوں جو ایسے مردوں کے معاشرے میں سر اٹھا کر مضبوطی سے کھڑی ہیں. مریم نواز کو اس بلند مقام تک پہنچنےمیں کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہوگا، اسکا اندازہ اب ہوتا پے.
ٹریفک پولیس کا یہ اہلکار داد کا مستحق ہے، اُس کی فرض شناسی اپنی جگہ لیکن جس طرح ٹیکس دینے کا رعب دینے والے کو یہ کہہ کر لاجواب کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔
🚨🚨"پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور گریٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر مجھ سے ملنے کے لیے وائٹ ہاؤس آ رہے ہیں".
امریکی صدر ٹرمپ کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات سے قبل میڈیا سے گفتگو-
The cat is out of the bag! CM KP Sohail Afridi’s long march was always about saving his own seat and keeping his corrupt network alive. PTI continues to ignore the growing threat of terrorism and Khawarij, risking the safety of Khyber Pakhtunkhwa just to stay in power.
میں اور شہباز شریف ایک ہی وقت میں ایک جیل میں قید تھے،میں جیل کا کھانا کھاتا تھا،گھر کے کھانے کی اجازت نہیں تھی،شہباز شریف مہربانی کرتا رہا مجھے چوری چھپ کے کھانا بھجوا دیتا تھا بعد میں اجازت مل گئی،مگر کوئی اچھی چیز بنی ہوتی تو شہبا ز شریف مجھے بھجواتا تھا،خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اختیار ولی نے کوہاٹ اور دیگر مقامات پر فورسز کی پے در پے شہادتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ درجنوں پولیس اہلکار اور جوان وطن پر قربان ہو رہے ہیں مگر صوبائی حکمران اپنے آئینی فرائض بھول کر صرف ذاتی وفاداریوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کی قربانیوں کے باوجود اس کے ساتھ روا رکھا جانے والا یہ سوتیلا سلوک ناقابلِ برداشت ہے۔
وزارتِ اعلی محفوظ رکھنے کی خاطر سہیل آفریدی کے الوداعی داؤ پیچ اور اقدامات ۔۔۔ پہلے علی امین گنڈاپور سے ملاقات، پھر ڈیرہ اسماعیل خان کے دھماکے کے زخمیوں سے ملاقات ۔۔۔ وزیراعلی پر یہ بھی بہت شدید تنقید (اور درست) ہے کہ وہ شہداء کے جنازوں میں شرکت نہیں کرتے ۔۔۔
لیکن چڑیاں تو چُگ گئیں کھیت ۔۔
If Khyber Pakhtunkhwa's ruling setup thinks it can hide behind constitutional immunity while governance collapses and national security is compromised, it is dead wrong. Under Articles 232, 233, and 234, the federation holds total legal authority to strip provincial powers, enforce an emergency, and impose Governor’s Raj. Anyone relying on the myth of a six month limit should be warned that Parliament and the Federal Constitutional Court can extend federal control indefinitely until writ of the state is fully restored.