ایسے بہادر اور
محبِ وطن خاندان قوموں کا
سرمایہ ہوتے ہیں،
جو مشکل وقت میں بھی اپنے
اصولوں، وطن اور حق کا
ساتھ نہیں چھوڑتے ۰۰۰۰۰۰۰
مگر قوم نے ان کی قدر نہ کی ❤️🩹💔
"ہم ایک ہسپتال تک نہیں بنا سکتے، جبکہ عمران خان نے تین شوکت خانم ہسپتال بنائے اور انہیں چلا بھی رہے ہیں۔ جب آپ اس شخص پر غداری اور بدنیتی کا الزام لگائیں گے تو دنیا آپ پر ہنسے گی۔"— اعتزاز احسن @therealaitzaz#ImranKhan#ShaukatKhanum#PakistanPolitics
آدھا راولپنڈی تو ویسے بھی فوج کے پاس ہے،
جی ایچ کیو، حمزہ کیمپ، اوجڑی کیمپ، مورگاہ، دھمیال کیمپ ، ڈی ایچ اے،۔ عسکری 4 ، عسکری 6، چکلالہ ایئربیس، نور خان ایئربیس،تو باقی کیا رہ جاتا ہے
@Namkeen_Hakeem آرمی نوکر ہے عوام کی-
اسے عوام کے ساتھ کوئی تعلق اور ان کے متعلق فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں -
کوئی بھی آرمی عوام کے نمائندوں سے حکم لیتی ہے-
وزیر اعظم شہباز شریف ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ، وزیر اطلاعات عطا تارڑ ، چیف کمشنر اسلام آباد ، سیکرٹری داخلہ ، آئی جی جیل خانہ جات اور سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف ڈاکٹر
عظمی خان نے عمران خان کو شفا منتقل کرنے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جس معاشرے میں
ظلم صرف ظالم کے ہاتھوں نہیں
بلکہ خاموش تماشائیوں،
مصلحت پسندوں اور حق دیکھ کر
آنکھیں بند کرنے والوں کے
ذریعے بھی زندہ رہے،
وہاں عذاب صرف چند افراد پر
نہیں آتا،
پورا نظام اس کی لپیٹ میں
آتا ہے۔
اللہ کی رحمت سے محرومی کا
سب سے بڑا سبب ظلم ہی نہیں،
ظلم پر اجتماعی خاموشی
بھی ہے ۰۰۰۰۰
پاکستانیو 🔺 یہی تمہارا مقدّر ہے ۔
"اڈیالہ کے سارے قیدی اپنے رشتہ داروں سے مل پا رہے تھے، یہ ایک قیدی جس کا نام عمران خان ہے، اسے اپنے رشتہ داروں سے نہیں ملنے دیا جا رہا تھا۔ اس قیدی جیسا ایک اور قیدی بھی تھا جس کا نام نواز شریف تھا، وہ چار ہفتے کی ضمانت لے کر گیا اور واپس چار سال بعد آیا۔ جو سلوک عمران خان کے ساتھ ہوا، وہ اور کس قیدی کے ساتھ ہوا؟"— شاہزیب خانزادہ @shazbkhanzdaGEO
#ImranKhan #NawazSharif #AdialaJail #PakistanPolitics
@Namkeen_Hakeem آرمی نوکر ہے عوام کی-
اسے عوام کے ساتھ کوئی تعلق اور ان کے متعلق فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں -
کوئی بھی آرمی عوام کے نمائندوں سے حکم لیتی ہے-
عدالتی آرڈر کی خلاف ورزیاں:
1) شفا کے بجائے پمز اسپتال لے جایا گیا۔
2) ذاتی معالج کو ملنے نہیں دیا گیا۔
3) عمران خان کو اسپتال میں شفٹ نہیں کیا گیا۔
4) مکمل معائنہ نہیں کیا گیا۔
5) عدالت کے بجائے وزیر اطلاعات نے میڈیا پر صحت سے متعلق گفتگو کر کے مریض کو صحت مند قرار دے دیا۔ ثمینہ پاشا
#pakistan @pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں