جس معاشرے میں
ظلم صرف ظالم کے ہاتھوں نہیں
بلکہ خاموش تماشائیوں،
مصلحت پسندوں اور حق دیکھ کر
آنکھیں بند کرنے والوں کے
ذریعے بھی زندہ رہے،
وہاں عذاب صرف چند افراد پر
نہیں آتا،
پورا نظام اس کی لپیٹ میں
آتا ہے۔
اللہ کی رحمت سے محرومی کا
سب سے بڑا سبب ظلم ہی نہیں،
ظلم پر اجتماعی خاموشی
بھی ہے ۰۰۰۰۰
پاکستانیو 🔺 یہی تمہارا مقدّر ہے ۔
"اڈیالہ کے سارے قیدی اپنے رشتہ داروں سے مل پا رہے تھے، یہ ایک قیدی جس کا نام عمران خان ہے، اسے اپنے رشتہ داروں سے نہیں ملنے دیا جا رہا تھا۔ اس قیدی جیسا ایک اور قیدی بھی تھا جس کا نام نواز شریف تھا، وہ چار ہفتے کی ضمانت لے کر گیا اور واپس چار سال بعد آیا۔ جو سلوک عمران خان کے ساتھ ہوا، وہ اور کس قیدی کے ساتھ ہوا؟"— شاہزیب خانزادہ @shazbkhanzdaGEO
#ImranKhan #NawazSharif #AdialaJail #PakistanPolitics
@Namkeen_Hakeem آرمی نوکر ہے عوام کی-
اسے عوام کے ساتھ کوئی تعلق اور ان کے متعلق فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں -
کوئی بھی آرمی عوام کے نمائندوں سے حکم لیتی ہے-
عدالتی آرڈر کی خلاف ورزیاں:
1) شفا کے بجائے پمز اسپتال لے جایا گیا۔
2) ذاتی معالج کو ملنے نہیں دیا گیا۔
3) عمران خان کو اسپتال میں شفٹ نہیں کیا گیا۔
4) مکمل معائنہ نہیں کیا گیا۔
5) عدالت کے بجائے وزیر اطلاعات نے میڈیا پر صحت سے متعلق گفتگو کر کے مریض کو صحت مند قرار دے دیا۔ ثمینہ پاشا
#pakistan @pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@NiniYmz پاکستانی سارے مولوی ھمیں مردہ فرعون اور مرده یزید کے قصے کہانیاں سناکر عوام سے پیسے بٹورتے ھیں مگر
موجودہ وقت کے یزید اور فرعون کے ساتھ سر جھکا کر شریک گناہ ھیں
میرا یقین کریں:
اگر پاکستانی موجودہ مولوی وہاں ھوتے تو فرعون و یزید کے ساتھ ھی ھوتے-
اللہ ایسوں کو تباہ و برباد کرے-
نواز شریف صاحب کی سوچ تو اب یہ ہے کہ جب "پی ٹی آئی مکمل ختم ہو جائے گی، تب جمہوریت کے سفر کا آغاز کریں گے۔" محمد زبیر
#pakistan@Real_MZubair
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شفا ہسپتال سے ینگ ڈاکٹروں نے ویڈیو بناکر بھیجی ہے!
ساتھ میں آپ سب کے لیے پیغام بھی
آپ لوگ مرشد کی فکر نہ کریں، بس ایک بار وہ ہمارے شفا (ہسپتال) میں داخل ہو جائیں تو انشاء اللہ ہم بھرپور خیال رکھیں گے۔ انشاء اللہ خان صاحب 3 سال پہلے سے زیادہ تندرست ہو کر یہاں سے رخصت ہوں گے۔ ❤️🙏
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں