کویت کے مضبوط پارلیمنٹین گروپ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت میں مسلم اقلیتوں کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے اور باحجاب طالبات کو تعلیم گاہوں سے روکا جارہا ہے اسکی بنا پر بی جے پی کے لوگوں کا کویت میں داخلہ بند کیا جائے مسکان سلمہا کی جرات و اخلاص کے ثمرات ظاہر ہونے شروع ہوگئے ہیں
مردان بابوزئی۔
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اسٹیج پر جلوہ آفروز ہیں۔
ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور پچھلے چند سال میں ہونے والے واقعات سے مطابقت رکھتا ہے اور یہی واقعات وہ انمٹ ثبوت ہیں جن سے نا ثاقب نثار انکار کر سکتے ہیں نا ہی چھپا سکتے ہیں اور نا ہی دنیا کی کوئی عدالت ان کو جھٹلا سکتی ہے۔ حساب اور جواب تو دینا پڑے گا!
يارب احفظ قائدنا رجب طيب أردوغان من كل المشاكل والحوادث.🤲
عاجل| الأمن التركي يفشل مخططا لتفجير تجمع حضره أردوغان السبت (صورة)
وأشار المصدر إلى أن الهدف ربما كان تفجير التجمع أو استهداف شخص أردوغان
توهين رسالت انتہائی سنگین جرم ہے لیکن ملزم سے اسکے ارتکاب کے ثبوت بھی اتنے ہی مضبوط ہونے ضروری ہیں کسی پر یہ سنگین الزام لگا کر خود ہی اسے وحشیانہ اور حرام طریقے سے سزا دینے کاکوئی جواز نہیں سیالکوٹ کے واقعے نےمسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھاکر ملک وملت کو بدنام کیا ہے اناللہ
سیالکوٹ میں جو ہوا یقیناً غلط ہوا، لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کے اسباب ودواعی کیا بنے ؟؟؟ غور کریں تو ایک ہی جواب ملےگا کہ "پورا ملک لاقانونیت کا شکار ہے" اگر یہ سبب نہ پایا جاتا تو یقیناً یہ حادثہ رونما نہ ہوتا۔
کیا اعلیٰ حکام اس سے سبق حاصل کریں گے ؟؟؟ یا اسی طرح ملک لاقانونیت
کچھ لوگوں کی زبان ان کا ’پرائس ٹیگ‘ ہوتی ہے، جیسے ہی منہ کھولتے ہیں ان کی قیمت پتہ چل جاتی ہے۔ منقول
حقیقت! اور آج کل سیاسی گفتگو میں یہی انداز اپنایا جارہا ہے جوکہ قابلِ افسوس ہے