دو منٹ پچیس سیکنڈ گاڑی چلی مگر نواز شریف کینسر ہسپتال کی بلڈنگ ختم نہیں ہوئی۔ ایک سال پہلے میں نے یہاں خالی پلاٹ پر ویڈیو بنائی تھی۔ یہ ہے مریم نواز شریف کی محنت جسکا کوئی مقابل نہیں۔
Exploring the breathtaking mountains of North Pakistan is a blessing, but leaving our trash behind is not! 🏔️✨ Enjoy the beauty, take memories, but leave only footprints. Keeping our beautiful Pakistan clean and green is our shared responsibility.
#CleanGreenPakistan #VisitPakistan #ResponsibleTourism
@fawadchaudhry اقبال مہدی جہلم کی پسماندگی کا زمادار ہے لیکن ن لیگ نہیں ساتھ والے اضلاع کو دیکھ لیں وہاں بھی ن کی حُکومت رہی ہے اور وہ ہم سے بہت بھتر ہے ۔۔
آپ کی حد تک اتفاق ہے pti قبول نہیں ۔۔
مبارک ہو، کشمیر میں مسلم لیگ ن سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکی ہے،مہاجروں کی دس نشستوں پر ن لیگ جیت چکی ہے،مظفرآباد میں بھی چھ نشستیں پکی ہیں،9 نشستیں میرپور ڈویژن سے پہلے ہی جیت چکی ہے،سادہ اکثریت کے لئے 23 نشستیں چاہیے،ن لیگ کے پاس 25 ہوچکی ہیں،راشد نصراللہ
خدا کو شاہد بناکر کہتا ہوں کہ آج اتنے پولنگ اسٹیشن وزٹ کیے ہیں،ایک بھی ووٹر پیپلزپارٹی کا نہیں دیکھا،ن لیگ کا کوئی ایسا کیمپ نہیں تھا جہاں سینکڑوں ووٹر موجود نہیں تھے
#KashmirSherKa
بلاول بھٹو کشمیر چھوڑیں پہلے کراچی کو ٹھیک کریں اس کا تو مزید برا حال ہو چکا ہے ۔
دیکھیں یہ وہ کراچی ہے جو پاکستان کو چلاتا ہے اور اس کا حال آپ کے سامنے ہے ۔
کراچی کے ایک شہری کے خیالات سنیے
ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات کا سن کر دکھ ہوا ہے۔ وہ ایک وضع دار، بااصول اور مخلص سیاسی رہنما تھے جن کی عوام کی خدمت کے لیے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔اس مشکل گھڑی میں , میں ملک ظہیر اقبال چنڑ اور ان کے سوگوار خاندان کے ساتھ دل سے شریکِ غم ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
سسٹم تو کلپس کرے گا ہی ، جب پاکستان کی تمام جماعتوں میں
صرف ایک PMLN عوامی خدمت کرے گی ۔
اور باقی PPP, PTI , اور JUI جیسے جماعتیں اپنے صوبوں میں جہاں ان کی حکومتیں ہیں وہاں تباہی مچا دیں گئ ۔
صوبے چار ہوں یا سات نظام تو یہی ہے،نظام تو تبدیل نہیں ہوجانا،آپ کہیں کہ وزیراعظم 18 گھنٹے کام کریں تو فرق نہیں پڑے گا،بھئی فرق پڑا ہے آج پوری دنیا پاکستان کی عزت کرتی ہے،یہ ملک دیوالیہ ہونے سے بچا ہے،رانا ثناءاللہ