Hello @StanFXTrading you old ass monkey. If you can't run the company get TF out of this industry, denying 10500usd do you think its easy to make such amount in trading. I'm coming to get ur old ass
خزاں کی رْت میں، گلاب لہجہ بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ہوا کی زد میں دیا جلانا، جلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ذرا سی لرزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے