What the hell? Has Peoples Party led Sindh govt’s police forced pinky to name people in Banigala? Isn’t there a clarification due by Sindh police if not the provincial govt itself.
واہ پنکی واہ۔ ایسا تھپڑ مارا ہے کہ مدتوں یاد رہے گا۔
ننگے کو مزید ننگا کر دیا ہے۔ اور پوری دنیا کہ سامنے عیاں کر دیا کہ یہ کتنے گرے ہوئے ہیں۔ انکا کوئی اصول نہیں۔ ان کا کوئی ایمان نہیں۔ یہ بد بخت اللہ کا نام لیتے ہے۔ لیکن ہیں یہ شیطان کے چیلے۔
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
انمول پنکی نے بیچ چوراہے طاقتور عناصر کی ساری پلاننگ پر پانی پھیر دیا۔
"انہوں نے مجھ سے جھوٹے بیان دلواۓ ہیں کہ میں بنی گالہ کسی بندے کو سامان بهجواتی تھی"
لاہور سے پکڑا اور پھر 15 دن بعد سندھ سے منظر عام پر لاۓ۔ کمال بھونڈی منصوبہ بندی۔ 👏👏
ہر شعبے میں تباہی، عمران خان نے 1ارب سونامی درخت لگائے یہ وہ بھی تباہ کر چکے ہیں۔ اسلام آباد کی حالت دیکھیں ، اس وقت ماحولیاتی تبدیلی کا سب سے خطرناک ملک پاکستان ہے اور یہ دارلحکومت کا حال ہے۔
وفاقی حکومت جواب دیں؟؟
چیف کمشنر/چئیرمین سی ڈی اےجواب دیں؟؟؟
اسلام آباد کو صحرائے چولستان بنایا جارہا ہے،
اسلام آباد کے گرین بیلٹ پر قبضہ کیا جارہا ہے،
اسلام آباد کے جنگل، جنگلی حیات، ماحولیات کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
یہ آئندہ نسلوں سے دشمنی ہے،یہ بدترین کرپشن ہے۔چیف کمشنر اسلام آباد کیساتھ ناجائز طور چئیرمین سی ڈی اے کا ایڈیشنل چارج کیا اسلام آباد کی تباہی اور لوٹ مار کیلئے ہے؟؟؟
اسلام آباد کے شہری اس اسلام آباد دشمن اقدامات کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
@CDAthecapital
واٹر کینن کے پریشر سے دُور جا کر گرنے والوں میں ناہید سیف بھی شامل ہیں جنکا بازو فریکچر ہُوا ، انکے ساتھ کھڑی خاتون رابعہ ہیں جو ہمیشہ موجود ہوتی ہیں۔ ان کے نام رہ گئے تھے۔
ناہید سیف اور رابعہ جیسی خواتین اس تحریک کی جان ہیں۔ سلامت رہئیے۔✨🇵🇰
اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنے میں شرکت۔۔۔۔
عمران خان کی بہنوں کو فلسطینیوں کی جدوجہد، فلوٹیلا کی تفصیلات، اسرائیلی جیل میں گزرے ایام کے واقعات و حالات سے بہت دلچسپی ہے،ان کااصرار تھا کہ اڈیالہ کے سامنے دھرنے میں موجود پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کے کارکنان کو یہ واقعات سناوں۔
@Pak_PalForum