کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی و انتظامی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
@BBhuttoZardari
#سندھ_حکومت نے #ریلوے گراؤنڈ، #سکھر میں ایک جدید پلیئرز ہاسٹل اور فٹنس جم بنا کر کھلاڑیوں کے لیے کچھ حیرت انگیز کیا ہے۔ یہ ایک ایسی سہولت ہے جو کھلاڑیوں کو اپنی پوری صلاحیت تک پہنچنے اور اس سے بھی زیادہ کامیابی حاصل کرنے میں مدد کرے گی
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات
وزیراعلی سندھ نے سردار سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پہ مبارک باد دی
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پہ گفتگو کی گئی
@GovtofPunjabPK@CMSindh@PPPDigital_@BBhuttoZardari
حیرت کی بات ہےاین اے 127 کے الیکشن ڈے پر ایوان سہوترا صاحب کا وڈیو بیان آیا تھا کہ مخالفین کی جانب سے جاں سے مارنے کی دھمکی دی جا رہی ہے مجھے ووٹ ڈالنے کے لئے نہیں جانے دیا جا رہا اب پتا نہیں پھر انہوں.نے چیئرمین صاحب کے لئے ووٹ ڈالا یا نہیں
اسلام آباد: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ
قائمقام صدر نے ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر اظہار ِتعزیت کیا
قائم مقام صدر کا ایرانی صدر کے انتقال پر پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار
پوری قوم ایرانی صدر کی وفات پر غمزدہ ہے ، ایرانی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کی شریک ہے، قائمقام صدر
ایرانی صدر کی وفات عالم اسلام کے لیے ایک عظیم نقصان ہے ، قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی
صدر ابراہیم رئیسی ایک نیک انسان ، عالم اور پاکستان کے عظیم دوست تھے ، قائمقام صدر
صدر ابراہیم رئیسی کی وفات سے امت مسلمہ ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگئی، قائمقام صدر
قائم مقام صدر نے پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مغدم سے بھی ملاقات کی
پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور ادبی روابط پر مبنی بہترین تعلقات ہیں، قائمقام صدر
دونوں برادر ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے عوامی روابط اور پارلیمانی تبادلوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ، قائمقام صدر
پاکستان اور ایران کے درمیان بہترین تعلقات ہیں ، ایرانی سفیر
پاکستان کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، ایرانی سفیر
ایران کے سپریم لیڈر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر خصوصی زور دیا، ایرانی سفیر
مرحوم صدر رئیسی کا حالیہ دورہ ِ پاکستان اسی تناظر میں ہوا، ایرانی سفیر
ایرانی سفیر نے تعزیتی پیغامات ، ایرانی عوام کے غم میں شریک ہونے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ایرانی سفارت خانے میں مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی تاثرات بھی درج کیے
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری وزیرِاعلیٰ سید مراد علی شاہ کی ایران کے سفارت خانے آمد ایرانی قونصل جنرل حسن نورین کے ساتھ اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MuradAliShahPPP@Bhuttoiest
President Raisi visited CM house, where he met Chairman PPP & reminisced about SZAB, SMBB successful tenures. President Zardari & him consolidated Pak-Iran gas pipeline. Iranians are resilient people. They’ll come out stronger as #Iran holds a pivotal place in Muslim nations: CM
پاور کمپنیاں غنڈہ گردی بند کریں، وفاقی حکومت کو سنجیدگی سے ایکشن لینا ہوگا،
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا سندھ اسمبلی میں بجلی کمپنیوں پر غم و غصّے کا اظہار
@sharjeelinam
ایوان بالا میں ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کے ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پر تعزیتی قرارداد پیش۔
تعزیتی قرداد پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے پیش کی۔
@sherryrehman
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں ایران کے قونصل خانہ پہنچ کر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کے ناگہانی انتقال پر تعزیت کی۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
مزيد پڑھیں: https://t.co/Mmip3XPR4d
زبردست الیکشن کمپین کے بعد اپنے ووٹوں کا پہرہ بھی ۔
ملتان کے رہنے والے تیمور بھائی کے رونے دھونے کا وقت ہوا چاہتا ہے !
ملتان تو تیر کا! 🏹
@KasimGillani
پاکستان پیپلز پارٹی کے بہادر دلیر اور سرگرم جیالے پیارے بھائی نعیم خان آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو خوش رکھے زندگی میں خوشیاں اور کامیابی عطا فرمائے🩷🫶🌸🎈🎁🎂🥳🫶🤍❣️💛💙🩵❣️ @naeemkhaniq 🤍🤍🩷❣️🌸🥳🎂🍇
کراچی دورے کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ آئی ٹی مارکی میں طلباء سے گفتگو
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ قرعہ اندازی کے ذریعے طلباء میں لیپ ٹاپ بھی تقسیم کئے
اِس موقع عمان کے قونصل جنرل بھی موجود تھے
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@GovtofPunjabPK