پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد دختر مشرق، شھید محترم�� بینظیر بھٹو کو انکے یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
آج عالمِ اسلام کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم، جمہوریت کا
پاسبان اور کروڑوں دلوں کی دھڑکن، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا یومِ ولادت ہے۔ یہ دن محض ایک رہنما کی پیدائش کا دن نہیں، بلکہ آمریت کے سامنے نہ جھکنے والے عزم، حوصلے اور بے مثال قربانی کی تاریخ کا جشن ہے۔ محترمہ بینظیر بھٹو نے سیاست کو عوام کی خدمت، مظلوموں کی آواز اور حقوق کی جنگ کا نام دیا۔ انہوں نے قید و بند کی صعوبتیں جھلیں، جلاوطنی کا دکھ سہا، اور اپنے خاندان کی عظیم قربانیاں دیں، مگر عوام کے حقوق پر کبھی سودے بازی نہیں کی۔ ان کا وژن ایک پڑھا لکھا، پرامن اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان تھا۔آج کے دن ہم ان کے افکار، ان کی جدوجہد اور ان کے مشن کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ وہ کل بھی زندہ تھیں، وہ آج بھی زندہ ہیں، کیونکہ تاریخ ساز رہنما کبھی مرا نہیں کرتے۔
"تم کتنے بھٹو مارو گے، ہر گھر سے بھٹو نکلے گا
!"جئے بھٹو! جئے عوام
#HBDShaheedBenazir
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کیجانب سے یوم عاشورہ کے مرکزی ماتمی جلوس کی گزرگاہ پر طبی امدادی کیمپ لگایا گیا، سینئر نائب صدر اظہر علی سیال، جنرل سیکرٹری وسیم راجپوت، سیکرٹری اطلاعات عمیر مولا بخش چانڈیو، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اسد ابڑو نے کیمپ کا دورہ کیا اور طبی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان موجود تھے۔
#PPP #Hyderabad #Muharram
پاکستان کو پوری دنیا کے سامنے دوٹوک کہنا ہوگا کہ دریائے سندھ کسی کی جاگیر نہیں۔
سندھ طاس معاہدہ طاقت، تکبر یا دھونس سے معطل نہیں کیا جا سکتا۔
پانی زندگی ہے، ہتھیار نہیں۔
کسی بھی ہمسایہ ملک کو یہ حق نہیں کہ وہ دریاؤں کو سیاسی دباؤ یا جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرے۔
بچوں کی پیاس کبھی کسی ریاست کی پالیسی نہیں بن سکتی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ۔
@BBhuttoZardari
Chairman @BBhuttoZardari addressing the seminar at Jinnah Convention Centre on “Indus Waters Treaty An Effective Instrument for Peace and Regional Stability.”
Pakistan’s message to the world is clear the Indus Waters Treaty cannot be undermined by arrogance nor can water be weaponized. Rivers are a source of life, peace and shared prosperity not political coercion.
#IndusWatersTreaty
Pakistan Peoples Party District Hyderabad extends heartfelt congratulations to Chairman @BBhuttoZardari , President Asif Ali Zardari, Bi bi @AseefaBZ and the entire PPP leadership on the party's historic success in Gilgit-Baltistan.
We thank the people of Gilgit-Baltistan for placing their trust in PPP. Your vote is a sacred trust, and PPP remains committed to serving the people and advancing progress, prosperity, and democracy.
#PPP #GilgitBaltistan #Hyderabad
گلگت بلتستان کے عوام یہ حقیقت کبھی فراموش نہیں کر سکتے کہ آج جس گلگت بلتستان اسمبلی میں ان کے منتخب نمائندے بیٹھتے ہیں، اس اسمبلی کی بنیاد پاکستان پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں رکھی گئی۔ 2009 میں صدرِ پاکستان محترم آصف علی زرداری کی قیادت میں گلگت بلتستان ایمپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر نافذ کیا گیا، جس کے تحت پہلی بار گلگت بلتستان کو اپنی منتخب قانون ساز اسمبلی، وزیراعلیٰ اور خود اختیاری کا نظام ملا۔ یہی وہ تاریخی اقدام تھا جس نے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی شناخت اور جمہوری نمائندگی فراہم کی۔
آج پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری خود گلگت بلتستان کے عوام کے درمیان موجود ہیں اور ترقی کے نئے عہد کا پیغام لے کر آئے ہیں۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
#SkarduMainTeerChaleyGa
عالمی یومِ خواتین کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے ترجمان، ٹائون چیئرمین عمیر مولا بخش چانڈیو کا پیغام ۔
@UmairMBChandio#WomenEmpowermentByPPP
Eid 1st Day (21 March)
مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو صاحب اور ضلع حیدرآباد PPP کے اطلاعات سیکرٹری و ٹاؤن چیئرمین عمیر مولا بخش چانڈیو صاحب نے اپنے دفتر میں ورکروں سے ملاقات کی۔
@MBChandioPPP@UmairMBChandio
District spokesperson of the PPP Hyderabad, Mr. @UmairMBChandio, strongly condemns the recent increase in petrol and diesel prices by the federal government. This decision will further burden the common people and intensify inflation.
Today Celebrate Birthday Cake Cutting Dear Brother @najeebabroppp Along With PPP Senator @MBChandioPPP Sb And @mehranchandio
& Others.🎂🎉🎁❤️
at Chandio House Qasimabad Hyderabad