"Join us for a thought-provoking BOL Dialogue with the Harvard Club of Pakistan, on 4th Nov live at 3:30 PM on BOL News' YouTube and Facebook. We'll be discussing 'Why Invest in Pakistan' – a critical topic that explores the exciting opportunities and potential in the Pakistani market. Don't miss this chance to gain valuable insights!
#BOLDialogue #HarvardClubOfPakistan #BOLNews
Watch Live here: https://t.co/Se0gHo7guB
@sameerchishty@MizNaQ@mshamoontariq
دو دن ہو چکے بول کے مارکیٹنگ ہیڈ آکاش کو اغواء ہوئے ،
بول نے گاڑیوں کی ویڈیوز اور نمبر پلیٹس تک دکھا دیں لیکن بلاول کی سندھ سرکار ٹس سے مس نہیں ہوئی ،
پچھلے ایک برس سے جاری انسانی حقوق کی پامالیوں میں
کمی نہیں آرہی
آج شام 4 بجے بول کی اہم پریس کانفرنس ہے ضرور شرکت کریں ۔۔
Siddique Jaan’s Case Discharged
اف کیا ظلم ہے
صدیق جان کا کیس ڈسجارج کردیا گیا
یہ حق کی فتح نہیں صرف مرحم لگا ہے
حق کی فتح تب ہوتی جب سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق یہ فیصلہ اسی وقت آتا جب پہلی دفع صدیق کو کورٹ میں ظاہر کیا گیا۔
1/3
کیا ملکی حالات اور معیشت مزید افراتفری کے متحمل ہو سکتے ہیں؟سیاستدان خدارا سیاسی بصیرت کا مظاہر�� کریں بات چیت کا راستہ اپنائیں اور انتخابات کی راہ ہموار کریں!
#زمان_پارک_پُہنچو
#Zaman_Park