اگر زیندگی میں آگے بڑنا چاہئے ہو
تو اکیلے رہنا اکیلے لڑنا
اور اکیلے زینا سیخو
کیونکی وقت پڑنے پر
یہ دنیا کیسی کی نہیں بنتی
@saifiparvez757 @iyi_bhai @NAaz___00 @AanakhAanam@DrMk786 @SanaNiazii @Chistianjum92 @ShamsTabrez092
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu
میں نے کہا گنہگار ہوں میں
رب نے کہا معاف کر دوں گا
میں کہا پریشان ہوں
رب نے کہا سنبھال لوں گا
میں نے کہا اکیلی ہوں میں
رب نے کہا ساتھ ہوں میں
میں نے کہا آج بہت اداس ہوں میں
پروردگار نے کہا نظر اُٹھا کے تو دیکھ
تیرے آس پاس ہوں