اے الله کریم! تُو اُن کی مدد فرما جو تیرے دین کی مدد کرتے ہیں جیسا کہ تو خود فرماتا ہے:
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے وہ تمہاری مدد کرے گا۔
سورہ محمد، آیت نمبر 7
ہمیں یقین ہے کہ تیرے دین کی مدد کرنے والوں کے لیے تو آسانیاں پیدا فرمائے گا، ان شاء الله