احسن اقبال صاحب کو آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ میں سامنے بٹھا کر دنیا عزت افزائی کر رہی ہے کہ آپ 272 میں سے صرف 17 سیٹیں جیت کر اقتدار میں کیسے آ گئے؟ آپ نے جمہوریت پر حملہ کیا۔
اور احسن اقبال شرمندہ ہونے کی بجاۓ ہنس رہے ہیں�� 😳🤔
پھیلا دیں ہر جگہ 🚨
علیمہ خان نے انکشاف کیا کہ ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں کہ عمران خان کا پیغام قوم تک پہنچانا بند کریں ورنہ ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے آپ کی ویڈیو بنا کر پبلک کریں گے۔
مجھے کہا گیا آپ اکیلی ہے آپ ہمارا کیا کر لیں گی، میں نے کہا ہمارے ساتھ پورا پاکستان ہے
قاضی صاحب نوکری ختم ہوتے ہی پاکستان سے فرار۔
جس ملک میں جناب نے نوکری کے بعد ایک دن بھی رہنا پسند نہیں کیا، اندازہ کیجئے کہ اس ملک کے کیسے اہم فیصلے یہ صاحب کر رہے تھے۔
علیمہ خانم صاحبہ نے ایک بہت بڑی دلیری کی ہے۔ انکی حفاظت کی وجہ سے میں اس وقت بتا نہیں رہا۔ وعدہ رہا آپکے ساتھ جلد شئیر کروں گا۔ لیکن شیر دل لیڈر کی دلیر بہن۔ جہاں بڑے بڑے لی��ر ٹھس ہو جائیں وہاں انہوں نے بھائی کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔
یہ میری خبر ہے۔ یہ جتنا مرضی زور لگا لے ساتھ عدالت بھی لگا لے یہ اس کیس میں کچھ کامیابی حاصل نہیں کر سکتیں۔ یہ لکھ کر رکھ لیں۔ باقی یہ رونے روتی رہیں گی۔ سنتے جائیں۔
یہ عدالتیں انصاف دینے والی ہوتیں تو باگ یہاں تک کیسے آتی۔ میں ابھی بتا سکتا ہوں یہ کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ خان نے احتجاج کی کال دے دینی ہے۔ اور ان کی جان جاتی ہے۔ انہیں پتہ ہے خان نے ہر صورت احتجاج کی کال دینی ہے
https://t.co/gu1rcqys52
یہ بے شرمی ہے۔ ایک غریب گھر کا لڑکا۔ جس نے جان ہتھیلی پر رکھ کر روپورٹنگ کی تا کہ روزی کما سکے۔ اس کی اس کوشش کو اس کے اور اس کے خاندان کا قصور بنا دیا ہے۔ بے شرم لوگ