کوئی ایسا عمران خان کی طرح لیڈر تو لاکر دو!!!
اس پہ کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں مولوی صاحب نے خود ہی اچھی طرح سمجھا دیا ہے۔ یقیناً ہمارے معاشرے میں ایسے مولوی صاحباں کی ضرورت ہے جو دین فروش ملا کو بے نقاب کریں اور لوگوں کو صحیح غلط کا فرق بتایں۔
آج پورے دو ماہ ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک ڈرامہِ اعلیٰ شہبازشریف ڈیلی میل اور اس کے صحافی ڈیوڈ روز کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر نہیں کیا
یاد رہے اس خبر میں انکشاف کیا گیا تھا کہ شہباز شریف اور اس کے خاندان نے خیرات کے پیسے چوری کیے ہیں۔
اوئے خیرات چور @CMShehbaz کب عدالت جاؤ گے ؟
عوام الناس سے التماس ہے کہ:
اگر کسی پولیس آفیسر نے تشدد کیا ہو، غیر قانونی حراست میں رکھا ہو یا پھر نجی / غیر قانونی ٹارچر سیل بنا رکھا ہو تو فوری طور پر پولیس شکایت سنٹر 8787 پر اطلاع دیں۔ یقین رکھیے! آپکی جائز شکایت پر فوری ازالے کیلئے موثر کارروائی کی جائے گی۔ #PunjabPolice
حضرت امام حسین اور شہداء کربلا کی باطل کے سامنے نا جھکنے اور کلمہ حق بلند کرنے کی لازوال مثال ہم اور ھماری آنے والی نسلوں کے لئیے مشعلِ راہ ہے.
#Karbala#Ashura
پنجاب پولیس کے کارناموں کی ایک اور ویڈیو !
ایک اور بزرگ شخص سے پولیس والے کی بدکلامی، بدتہذیبی اور دھکے۔
کیا یہ ویڈیو نئی ہے؟ تو پھر دیکھیے ابھی چٹکیوں میں سوشل میڈیا کی پنجاب حکومت کیسے اس کا نوٹس لے گی اور معطلی ہو گی۔