https://t.co/NpBSImbULR • لوگ کہتے ہیں کہ زمین پر کسی کو خدا نہیں ملتا،
شاید اُنہیں اب تک تم جیسا یار نہیں ملا۔
• دوست وہی ہے جو تب ساتھ دے،
جب دنیا ساتھ چھوڑنے کے بہانے ڈھونڈ رہی ہو۔
"اللّٰه پاک ہمارے اور ہمارے نصیب میں لکھی ہوئی چیزوں کے درمیان حائل ہر رکاوٹ کو دور کر دے، اگر ہمارے رزق یا خوشیوں میں کوئی تاخیر ہے تو اے اللّٰه! اپنی رحمت سے اسے دور کر دے _
آمین اللّھمّ آمین 🤍
🤍💐💍
https://t.co/TNLZ1UOGPI