تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت نے بھی 27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریوں کو تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے
یہ لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ کا پہلا لانگ مارچ ہوگا جس میں ہر طبقہ فکر کے لوگ فرنٹ سے لیڈ کریں گے
پہلے فوج کو سوشل میڈیا کی سمجھ ہی نہیں آئی۔ یہ ریٹویٹس والی مشینیں ڈھونڈتے رہے ، یوتھیوں انہیں سانس تک نہیں لینے دیتے تھے ۔ پھر انہیں سمجھ آیا کہ انکو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاؤ۔ عمران خان کی رہائی کی خوشخبریاں سناؤ ، ملاقاتوں اور مذاکراتوں پر یہ بہت مچلتے ہیں انہیں وہ سناؤ۔ یہ کچھ وقت کے لیے سوشل میڈیا کو الجھانے میں کامیاب رہے۔
اب فوج کی یہ سٹریٹجی بھی ہر کوئی جان گیا۔ فوج یہ رہائی اور جیل کی ملاقاتوں کی خبریں نجم سیٹھی ، اور اسد طور جیسے لوگوں سے بھی چلوا چکی ہے اب مہر بخاری کی باری ہے۔
ایک طرف تحریک انصاف کے کارکنان پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی ہے۔ عمران خان کو علاج معالجے کی سہولیات نہیں ملیں اور ایسے میں لگاتار تین سال سے ایسی مضحکہ خیز خبریں آنا ایک المیہ اور پھر عوام کا ان پر یقین کرنا المیہ در المیہ ہے۔
سرفراز ڈوگر کی عدالت میں تو انصاف کو بہت پہلے ہی پھانسی کی سزا سنا دی گئی تھی لہٰذا لارجر بنچ کا جو فیصلہ آنا ہے وہ پہلے ہی معلوم ہے
فیصل آباد والو آپ Street movement کی تیاریاں مکمل کرو ، دو دن باقی ہیں، گرفتاری سے محفوظ رہیں اور سوموار والے دن سہیل آفریدی کی آمد پر تاریخی Street movement کیلئے سڑکوں پر نکل آو
@writetofahim پاکستان کبھی نہیں چھوڑیں گے یہ میری دھرتی ہے
اس کے لئے جان بھی قربان ہے
لیکن اس نظام کے خلاف لڑیں گے ضرور جس نے ہمیں کچھ نہیں دیا
اس اشرافیہ کو ضرور تنیں گے
ایک بات لکھ لو بیرسٹر گوہر مولانا اور باقی جماعتوں کو مارچ میں شامل کرنے کے نام پر تاریخ آگے پیچھے کرنے کی کوشش کرے گا
لیکن یہ ایک گیم ہوگی جو نقصان پہنچاۓ گی
*پاکستان تحریکِ اِنصاف کے ٹِکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 208 رانا محمد یوسف خاں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو پولیس اور نا معلوم افراد نےگھر سے گرفتار کر لیا اور نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا
ایسی فرمائشی گرفتاریاں اب عروج پر ہوں گی
میری تنخواہ 5 لاکھ 20 ہزار ہے یہ 10 لاکھ ہونی چاہیے موجودہ تنخواہ میں گزارہ نہیں ہوتا، میں Dieting پر ہوں اس وجہ سے میرا گزارہ ہو جاتا ہے۔
لیگی رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا
آج محسن نقوی ہر محفل میں ری سیٹ کی باتیں کر رہا ہے
آپ کو یاد ہوگا کہ کچھ عرصہ پہلے خان صاحب بھی سسٹم کو ری سیٹ کرنے کی باتیں کرتے رہے ہیں
اور خان صاحب بھی صوبوں کے بڑے حامی تھے صوبے بننے بھی چاہئے
لیکن بناۓ وہ جو مینڈیٹ رکھتا ہو
@Lalika79 میں پہلے دن سے ان جیسے کمینوں کے خلاف تھا مگر بدقسمتی سے ہم چھوٹے اکاؤنٹ والوں کی سنتا کون ہے چاہئے ہم جتنی بڑی بات کر لیں
اسی طرح صنم جاوید طیبہ راجہ فلک جاوید جیسی لڑکیوں کو بھی میں صرف خود نمائی کے سوا کچھ نہیں سمجھتا
خان کے نظریات سے بلکل غافل ہیں یہ سب