فی دوکاندار نے 60000 روپے دیے ہیں اپنی جیب سے لوگوں نے بنایا ہے کیونکہ ادھر میری بھی شاپ ہے مینے بھی 60000 روپے دیے ہیں جو نہی دیتا تھا دوکان سیل کر دیتی تھی انتظامیہ اور پبلکسٹی مریم نواز اپنی کر رہی
ایتھے رکھ۔۔۔ جب جرنیلوں کے تسموں سے لٹکے ہوں، تو سویلین کیڑے مکوڑوں کی کیا فکر۔۔۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر میرے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا ہے بھئی؟ نواز شریف
اگر مریم نے جہاز خریدا ہے تو خریدا ہے بھئی، مریم اورنگزیب
یہ ہے ”ہم حکمران خاندان“ کا طرہ امتیاز ۔! کر لو جو کرنا ہے: سحرش منیر مان
@SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی قیمتوں سے بھی نیچے آ چکی ہیں۔ مگر پاکستان کے ظالم حکمران یہ ریلیف عوام تک پہنچانے سے انکار کر رہے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ لیوی ٹیکس کی مد میں پٹرول پر زیادہ سے زیادہ پیسہ عوام کی جیبوں سے نکالیں۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
لیکن آج ایسا کچھ نہیں ہے۔ تم کو معلوم ہے ساری حقیقت۔ دل کو خوش رکھنے کو "منے"، یہ خیال اچھا ہے۔ سائرہ بانو
#pakistan@Saira_Banokhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
منیب فاروق کہہ رہے ہیں کہ ہمیں اہم عہدوں پر فائز لوگ بتاتے تھے کہ ہمیں بچانا ہے اور عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے۔ آپ اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے ہیں یا صحافی؟ ان کو شرم آنی چاہیے، کس منہ سے بیٹھ کر تجزیے کر رہے ہیں! مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Matiullahjan919