پاکستانیو 232ہو یا 234 اس آئینی طاقت کو جھوٹ کے سہارے نافذ کیا جائے گ اور فیصل کنڈی ہارا ہوا شخص اب اسٹیبلشمنٹ کی انگلی پکڑ کر بولتا ہے کہ میں سیدھا کردوں گا جو بندہ خود بیساکھیوں پر ہو وہ خاک کسی کو سیدھا کرے گا
وقت کا تازیانہ کسی کو معاف نہیں کرتا۔
سسٹم اپنے انجام کی طرف
فارم 47 سے آئی حکومت عوامی ووٹوں سے منتخب حکومت والے صوبے خیبر پختونخوا میں بھی ایمر جنسی لگانے جارہی ہے۔
کنڈی نہ کھڑکا سوہنیا سدا اندر آ
فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی کی طرف سے شبخون مارنے کےلئے تیار
🚨 بریکنگ نیوز | حوثیوں کی سعودی تیل تنصیبات سے دور رہنے کی وارننگ!
حوثیوں نے ماہرین، انجینئرز اور کارکنوں کو خبردار کر دیا: سعودی عرب کی ان تیل تنصیبات سے فوری دور ہو جائیں جنہیں ممکنہ اہداف قرار دیا گیا ہے!
source @RT_com
یہودی لابی آخر کامیاب ہوگئی اور مسلمان آپس میں الجھ پڑے ہیں، یہ فنتے ضرور ظاہر ہوں گے اور دنیا ظلم کی انتہاء کو پہنچے گی
یمن کا ریاض ائیر پورٹ پر ڈرون حملہ
سالگرہ مبارک عمران خان!
آپ کی جدوجہد صرف ایک جماعت کے لیے نہیں، بلکہ آئین، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوام کے حقِ انتخاب کے لیے ہے۔
مشکلات اور قید بھی آپ کے عزم کو نہیں توڑ سکیں۔
آپ کی جدوجہد جاری ہے، اور تاریخ گواہ رہے گی۔
پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہی اصل منزل ہے۔ 🇵🇰
سالگرہ کا جذباتی رنگ بڑھائیںعوام کے لیے مضبوط اپیل شامل کریں
لانگ مارچ برداشت کرنا اتنا آسان بھی نہیں، آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جاتی اسلئے کوشش کرنی چاہیے اور پر امن سیاسی جدوجہد اس ملک میں ہر بندے کا بنیادی حق ہے
دیکھتے ہیں کہ مذاکرات کس سمت لیکر بڑھتے ہیں
اطلاعات ہیں کہ مذاکرات کامیاب ہوگئے لیکن یہ حکومتی چینل اے آروائی کا نیوز ہے
Sohail hasn't done anything prohibited by the Constitution of Pakistan. He is only mobilising people to demand their constitutional rights, and that should be encouraged instead of being labelled as 'playing with fire'. Neither Sohail nor any of us is above Pakistan. Let's for once have the courage to call out those who are actually playing with Pakistan and brutalising its people into submission. Sohail or no Sohail, PTI or no PTI, Pakistan must live and prosper - and that is only possible through true democracy, rule of law, and the rights and freedoms guaranteed by the Constitution. Countries prosper by the power of the ballot, not the bullet. Lastly, please join us in demanding an independent inquiry commission on 9th May and the release of its CCTV footage.
یہ #یوکرین میں گردش کرنے والی اجتماعی قبریں، جو روسی-یوکرینی جنگ کا نتیجہ ہیں جس میں دس ہزاروں ہلاک ہوئے، کسی بھی عاقِل انسان کو تکلیف دیتی ہیں! جسوتوں کو اس طرح پھینکنے کا منظر ہمیں بتاتا ہے کہ انسان سیاست کی نجاست اور حکمرانوں کے جھگڑوں کے سامنے کتنا سستا نمبر بن جاتا ہے
مبینہ10 ہزار چالان کا غصہ، خونریزی میں بدل گیا!
پشاورمیں ڈرائیور نےمبینہ طور پرٹریفک اہلکاروں کوگولیاں ماردیں،پھرخود کوبھی گولی مار لی۔
غیر مصدقہ اطلاعات ہیں حکومتی ورثرن کا انتظار ہے
⚡️ BREAKING: Yemen’s second-largest city, Taiz, is now reportedly under a complete Houthi siege, with its fall appearing imminent.
All major roads into the city have reportedly been seized, cutting off vital supplies. Houthi forces have also been spotted along the road connecting Taiz to Aden.