اس تھریڈ میں ہم نے جناب منصور علی خان صاحب کا عمران خان کی حکومت میں گھبرانے والے ٹویٹس کو اکھٹے کئے ہیں۔ جس میں وہ کتنی بار گھبرایا کرتے تھے۔
1۔ ستمبر 2020 میں 1 روپے 86 پیسے بجلی کے ریٹ بڑھ جانے پر محترم گھبرا چکے تھے۔ لیکن ڈائرکٹ 15 سے 20 روپے بڑھ جانے پر گھبرایا نہیں کرتے
آپ نے ایک پارٹی کی حکومت نہیں بلکہ ایک صوبے کی نمائندگی ختم کی ہے، آپ نےپشتونوں کے ووٹ کی توہیں کی ہے، آپ نے حقِ ملکیت تو چھینا تھا اب آپ نے ان سے حقِ حاکمیت بھی چھینا ہے۔ چئیرمین پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی و رکنِ قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کا قومی اسمبلی کااجلاس
@KhushalPKNAP
انصافیوں ساتھ ساتھ ن لیگ، میڈیا کے کُتے اور کوئی بھی دیگر مخالفین کے رویے اور الفاظ کے چناؤ کو لفظ بہ لفظ لکھتے رہنا اور تاریخ کے صفحات میں محفوظ کرلینا۔ انشاءاللہ ہمارے وقت آنے پر ایک ایک لفظ کا سود سمیت حساب چکتہ کیا جائے گا #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پنجاب کو صرف اشتہارات میں دکھا کر KP کو لیکچر دینے والوں!پہلے اپنی کارکردگی کا حساب دو، پھر دوسروں پر انگلی اٹھانا PTI سے نفرت میں عوام کے مینڈیٹ کی توہین بند کرو! خیبر پختونخوا کسی کی جاگیر نہیں کہ تمہاری مرضی کی حکومت آئے۔ عوام نے PTI کو ووٹ دیا ہے، تمہارے پروپیگنڈے کو نہیں!
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
@MaryamNSharif پنجاب کو صرف اشتہارات میں دکھا کر KP کو لیکچر دینے والوں!پہلے اپنی کارکردگی کا حساب دو، پھر دوسروں پر انگلی اٹھانا PTI سے نفرت میں عوام کے مینڈیٹ کی توہین بند کرو! خیبر پختونخوا کسی کی جاگیر نہیں کہ تمہاری مرضی کی حکومت آئے۔ عوام نے PTI کو ووٹ دیا ہے، تمہارے پروپیگنڈے کو نہیں!