جب شدید تکلیف انسان کو عاجز کر دے تب احساس ہوتا ہے کہ دنیا کی اسائشوں کا نہ ہونا کوئی دکھ نہیں ہے اصل دکھ تو صحت کا نہ ہونا ہے صحت نہ ہو تو دنیا کا ہر خزانہ بے معنی نظر اتا ہے بیشک تندرستی اللہ کی سب سے بڑی اور انمول نعمت ہے
اچھی تبدیلیاں ہوئی ہیں بس ایک ڈی ایکٹیویٹ والی تبدیلی بھی لگے ہاتھوں ختم کر دیں تاکہ @IKMS1953 یہ مجھے چھوڑ کے نہ جا سکے اسکے بدلے @elonmusk آپ کو ڈالر کمائی کا نیا طریقہ بتاتی ہوں،
جو اپنے اکاؤنٹ کو پردہ کرواتے ہیں آپ ان کو کہو پردہ اب ڈالروں کے عوض ہوا کرے گا ورنہ نہیں،،،
🤭