*آج کی حدیث شریف*
*17 ربیع الآخر 1447ھ*
*11 اکتوبر 2025 ہفتہ*
#Hadees#Calendar
.
فرمانِ آخری نبی ﷺ:
"بہترین صدقہ یہ ہے کہ مسلمان آدمی علم حاصل کرے اور پھر اپنے مسلمان بھائی کو سکھائے۔"
(ابنِ ماجہ، 158/1، حدیث:243)
*آج کی حدیث شریف*
*06 ربیع الآخر 1447ھ*
*30 ستمبر 2025 منگل*
#Hadees#Calendar
فرمانِ آخری نبی ﷺ:
"جو شخص روزانہ دو سو مرتبہ قل ھواللّٰہ احد (پوری سورت) پڑھے گا اس کے پچاس برس کے گناہ مٹادیئے جائیں گے مگر یہ کہ اس پر قرض ہو۔"
(ترمذی، 411/4، حدیث:2907)
*آج کی حدیث شریف*
*24 ربیع الاول 1447ھ*
*18 ستمبر 2025 جمعرات*
#Hadees#Calendar
فرمانِ آخری نبی ﷺ:
"جو اپنے والدین کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتا ہے اس کے لئے خوشخبری ہے کہ اللّٰہ پاک اس کی عمر میں اضافہ کر دیتا ہے۔"
(مستدرک، 213/5، حدیث:7339)
Aurat Ka Ghair Mehram Ke Sath Safar Karna Kaisa...?
#travel#tour#women#islam#mehram#IlyasQadri
.
🌸AURTON K Liye Ahkam e Deen Janny K Liye Follow Kren FaizaneSahabiyat Whatsapp Channel...
https://t.co/PRxb47jWMG
نئی شادی شدہ لڑکیوں کے لئے وظیفہ
سسرال میں خوش رہیں گی ان شاء اللّٰہ عزوجل
.
AhleSunnat💞Rishton K Liye Whatsapp Channel Follow Kren....
https://t.co/3QqpaDi0Qa
پہلا کلمہ طیب | پہلا کلمہ | حمزہ کارٹون سیریز
Pehla Kalima Tayyib | First Kalma | Hamza Cartoon Series | AI Cartoon Video | Kids Madani Channel
#Cartoons#Hamza#Kids
.
👶Kids islamic Network Whatsapp Channel Follow Kren...
https://t.co/nKpZswdmL5
*آج کی حدیث شریف*
*02 محرم شریف 1447ھ*
*28 جون 2025 ہفتہ*
#Hadees#Calendar
فرمانِ آخری نبی ﷺ:
"ستارے آسمان کے لئے امن کا باعث ہیں اور میرے اہلِ بیت میری امت کے لئے باعثِ امن ہیں۔"
(مستدرک، 241/3، حدیث:3728)
.
🗓 آج کی بات 🗓
"ہمت ہارنا ناکامی کا پہلا قدم ہے۔"
فرمانِ آخری نبی ﷺ:
"جو بندہ دنیا میں کسی بندے کی پردہ پوشی کرتا اللّٰہ پاک قیامت کے دن ضرور اس کے عیبوں پر پردہ ڈالے گا۔"
(مسلم، صفحہ:1072، حدیث:6595)
.
🗓 آج کی بات 🗓
"جو تم سے دوسروں کے عیب بیان کرتا ہے وہ دوسروں سے تمہارے عیب بھی بیان کرتا ہوگا۔"