میں بحثیت پاکستانی شہباز شریف کو پاکستانی وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتی ہوں میرا ضمیر کسی چور اور سزا یافتہ شخص کو اس قابل نہیں سمجھتا.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سوشل میڈیا سے شہرت پا کر ٹی وی ڈرامے میں کام کرنے والے ارشد خان المعروف 'چائے والا' نے اسلام آباد میں ماڈرن طرز کا چائے کا ڈھابہ کھول لیا ہے جہاں وہ خود بھی خاص مہمانوں کے لیے چائے بنائیں گے۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
#Pakistan#Chaiwala#ArshadKhan