کشمیر پر ظلم کر کے عاصم منیر نے مودی کی جو سہولت کاری کی ہے اس کی قیمت آنے والی نسلیں چکائیں گی
تم خوش ہوتے رہو کہ ٹرمپ کہہ رہا ہے ہم نے 6 جہاز گراۓ تھے
کشمیریوں کے ساتھ PTI والا سلوک!!
پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا جارہا ہے, کاش اگر PTI کے لیے سب کھڑے ہو جاتے, تو آج کشمیر پر ظلم نا ہورہا تھا!!
اب بھی وقت ہے, کھڑے ہو جائیں ایک دوسرے کے خلاف ورنہ باری باری سب کی باری!!
ریاست کو کب سمجھ آئے گی تم ایک کشمیری شہید کرو گے 100 نکلے گا جو غلطی امریکہ نے ایران کو سمجھنے میں کی وہی غلطی پاکستان رجیم کر رہے ہے۔۔۔
قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی
یہ اب سے کچھ دیر پہلے کا مناظر ہیں ان کو رخ مظفر آباد کی جانب ہے
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #EndKhansIsolationNow شروع کریں اور عمران خان کی رہائی اور علاج کا مطالبہ کریں۔ عمران خان کی قیدِ تنہائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔
آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں، لیکن خاموش مت بیٹھیں۔
سب جوائن کریں 👏
𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚 𝙞𝙨 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣?
When a leader with millions of supporters can be effectively disappeared from public view, denied transparency and cut off from the world, silence becomes complicity.
#WhereIsImranKhan?
#EndKhansIsolationNow
مرشد عمران خان!
میں لکھوں بھی تو کیا لکھوں، تیرا شکریہ کیسے ادا کروں۔
میری ہر عید تیرے یومِ آزادی کی امید میں گزر جاتی ہے۔
میری ہر قربانی، تیری قربانیوں کے سامنے بہت چھوٹی محسوس ہوتی ہے۔
میں لکھوں بھی تو کیا لکھوں، تیرا شکریہ کیسے ادا کروں۔
@ImranKhanPTI 🫡
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
اگست ۲۰۲۳ سے عمران خان اڈیالہ جیل میں مسلسل قید تنہائی کا سامنا کر رہے ہیں، جہاں سیکیورٹی کے نام پر بنیادی انسانی اور مذہبی حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔ یہ ایک سنگین انسانی مسئلہ ہے۔
گزشتہ تین برسوں سے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی نماز باجماعت پر پابندی، پانچ وقت کی نماز باجماعت اور جمعہ کی ادائیگی سے روکنا مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت