صوبوں کی زیادہ تعداد کو گڈ گورننس سے جوڑنا ایسا ہی ہے جیسے ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ۔ جس کو گڈ گورنس نہیں آتی اسے نہیں آئے گی چاہے چار کی جگہہ چالیس صوبے ہی کیوں نہ ہوں ۔
اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے 100 سے زائد گریجویٹس نے اُس وقت واک آؤٹ کر دیا جب گوگل CEO سندر پنچائی بطور کانووکیشن مقرر اسٹیج پر آئے۔ طلبہ نے گوگل کی طرف سے عزارئیل کی نسل کشی میں مدد پر واک آؤٹ کرتے ہوئے Free Pales کےنعرے لگائے۔