لوگوں کا شادی کرنا نہ کرنا انکا زاتی فیصلہ ہے۔
اولاد میں تاخیر ہمارا مسئلہ نہیں،
انکی تنخواہ کتنی ہے ہمارا کوئی لینا نہیں،
انکا کھانا پینا اور رہن سہن انکا اپنا زوق ہے اور زوق سب کا الگ ہوتا ہے
دوسروں کی زندگی میں دخل دے کر اپنا وقت ضائع مت کریں۔
ہمیشہ اپنی زندگی میں توجہ دیں
دیکھ لیا ہم نے حال بھی دشمن کا
جو گھمنڈ میں رہتا تھا ہمیشہ
اسکا سہرا جاتا ہے قدیر کو
سکونیت حاصل ہے اسی کے دم سے
باری تعالیٰ نے چنا تھا کڑوڑوں میں اسی کو
(28 مئی 1998 یومِ تکبیر)
ہجرت
دنیا کی سب سے بڑی ہجرت جو 1 کڑور 80 لاکھ لوگوں نے ہندوستان کو خیر باد کہہ کر پاکستان کی طرف کی اپنا گھر، اپنی بہنوں کو بھائیوں کو رشتہ داروں کو اپنے محلات حویلیاں کاروبار سب کچھ چھوڑ دیا صرف اس سرزمین پاکستان کی خاطر اسی ہجرت کے دوران 20 لاکھ لوگوں نےجام شہادت حاصل کی۔
وہ لٹے پٹے سے قافلے
جو وطن بنا کر چلے گئے
جو نہ رک سکے نہ جھک سکے
جو چمن سجا کر چلے گئے
تاریخ کے سنہرے لفظوں میں
زکر جن کا سرفہرست ہوتا ہے
ہمیں وہ یاد ہیں
ہمیں وہ یاد ہیں,
14 August 1947 🇵🇰
Well Done ARSHAD NADEEM🇵🇰
یہ وہ کھلاڑی ہے جس کو پیرس اولمپکس میں بھیجنے کے لیے کوئی اسپانسر ہی نہیں تھا پھر ملتان سلطان نے اسپانس کیا اور اللہ تعالی نے گولڈ میڈل سے نوازا۔
پیٹ میں گیا زہر ایک کی جان لے سکتا ہے
مگر کان میں گیا زہر
کئی رشتوں کی جان لے لیتا ہے...!!
اس لیے کان کے کچے مت بنے
اور بغیر دلیل کے کسی کی بات مت مانیں
ورنہ بہت پچھتائیں گے...!!
جس کے بارے میں کچھ سنے، پہلے تصدیق کریں
یاد رکھیں بد گمانی بہت بڑا گناہ ہے...!!
انہوں نے آپ کو نہیں چھوڑا
بلکہ اللہ نے ان کو آپکی زندگی سے نکال دیا
کیونکہ آپ بہتر کے مستحق ہیں,
They Didn't Leave You ALLAH Removed Them Because You Deserve Better.
جو لوگ مرگئے ان کو برا نہ کہو
کیونکہ جو کچھ انہوں نے آگے بھیجا تھا
اس کے پاس وہ خود پہنچ چکے ہیں
انہوں نے برے بھلے جو بھی عمل کئے تھے
ویسا بدلہ پالیا -
(صحیح بخاری حدیث نمبر 6516)
اچھی زندگی گزارنے کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ
جتنی مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں
مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں
کہ آپ بڑے ہو ،،،،
خود کو سادہ اور عام رکھیں،
پر سکون رہیں گے یاد رکھیں کہ
آ پکا اصل اسٹیٹس یہی ہے کہ
آپ کے سامنے بیٹھ کر
کوئی خود کو حقیر نہ سمجھے۔۔۔۔!🥀
اسلام علیکم
آپکو اور اپکی پوری فیملی کو
عید الفطر بہت بہت مبارک ہو
اللہ کریم اس دن کے طفیل
ہمارے مرحومین کی
بے حساب مغفرت فرمائے
اور اس دن کے صدقے
آپ سب پر خاص رحم فرماۓ۔
آمین ثم آمین