چینی ائے تو چینی بول پڑے
ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے
جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے
سعودیوں سے عربی میں بول پڑے
اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے
یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے
شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
اللہ اکبر
ہمیں صرف پاکستان پر"اعتبار"ہے کہ وہ ہمارے درمیان"انصاف"کرے گا۔
امریکہ اور ایران سمیت
تمام فریقین نے
پاکستان کو مزاکرات کی"سربراہی"کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
کہا
فیلڈ مارشل/وزیراعظم۔۔ان مزاکرات کی سربراہی کر کے
ہمارے درمیان"انصاف"کریں۔
یوتھئیو۔۔۔۔اللہ جسے عزت دے
(اسد آر چوہدری)
یہ ویڈیو پاکستان میں موجود ان منافقین۔ بے غیرتوں تک لازمی پہنچائیں جو کہتے ہیں پاکستان نے فلسطین۔ لبنان ایران کے لئے کیا کیا ؟؟
ایک لبنانی شہری کا پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آبدیدہ ہو جانا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاکستان نے امتِ مسلمہ کے درد کو دل سے محسوس کیا۔ قرآنِ پاک کا فرمان ہے کہ "مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں، پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کرایا کرو" (سورۃ الحجرات)۔ حکومتِ پاکستان نے اسی اسلامی اور اخلاقی فریضے کو نبھاتے ہوئے لڑائی کے خاتمے کے لیے مخلصانہ ثالثی کا کردار ادا کیا، جو کہ لائقِ تحسین ہے
Pakistani Prime Minister @CMShehbaz: "I must, at this point in time, with fullest sincerity at my domain, thank President Donald Trump for his visionary and very dynamic leadership, which has resulted in this meeting here today... I think here we are going to have wonderful discussions which will lead to, hopefully, very productive results in times to come. I'd like to thank @VP for his very able leadership in leading the United States team."
دنیا کی خفیہ ایجنسیاں اور سفارتی ذرائع اب کھل کر مان رہے ہیں کہ ایران امریکہ درمیان اس پوری بیک ڈور ڈپلومیسی اور خفیہ بات چیت کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تھے یہ بات انڈیا کے فارن پالیسی میکر اور اینالسٹ کے لیے بھی ایک سٹڈی کیس ھے کہ کس طرح ایک ملٹری جنرل نے اتنی بڑی گلوبل پولیٹکس کو پردے کے پیچھے رہ کر بغیر کسی شور شرابے کے انتی مہارت سے ہینڈل کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کے درمیان ایک ایسا مضبوط ڈپلومیٹک پُل کا کام کیا جس کی امید شاید دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا منجھا ھوا سول ڈپلومیٹ نہیں کر رہا تھا . انڈین دفاعی تجزیہ کار پروین سوانی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دھوم انڈیا سمیت ساری دنیا میں ھے
قطر کے وزیر اعظم نے بھی مزاکرات میں کامیابی کا کریڈٹ پاکستان کو دے دیا!
یوتھی بھائیوں یہ کیا ہو رہا ہے؟
انکو کیوں سمجھ نہیں آ رہی کہ پاکستان کا ثالثی میں کوئی کردار نہیں؟
یہ قطری کیوں عمران ریاض اور شہباز گل کے ویلاگ نہیں سنتے؟
برنول چاہئے؟
JD Vance:
I have joked that I have two very, very important people in my life.
An Indian and a Pakistani.
The Indian is my wife, and the Pakistani is Field Marshal Munir.
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلے ھی بتا دیا تھا کہ افغانستان کو ڈرون انڈیا دے رہا ھے کیونکہ افغانستان پاس نا تو ڈرون بنانے والی ٹیکنالوجی ھے نا ھی وہاں کوئی فیکٹری ھے
رامی انڈیا ادویات کا لیبل لگا کر ڈرون بھیج رہا
The security protocol motorcade of Pakistan’s Top-level delegation, Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir in Switzerland 🇨🇭🇵🇰
This is Switzerland’s high-level VIP security protocol given to Peacemaker Pakistan.
Trump is absolutely taking Israel to cleaner, Telling them who is the boss and why they even exist? Admitting that he saved them from Iran .. Finally someone telling the truth
Big win for Muslim World and Pakistan who has shown LIGHT to US and Iran
President Trump praised Field Marshal Asim Munir & Prime Minister Shehbaz Sharif, saying Pakistan really helped us with this deal because its leaders knew Iran & understood the people involved.
He described their working relationship as “a beautiful thing to see.”
via: Axios
Trump on Pakistan:
In Pakistan, you have the Field Marshal, who is great. And you have the prime minister, and they just get along great.
The military guy totally respects the prime minister.
It's a beautiful thing to see.
Source: Axios
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتنی کمی مناسب ہے لیکن عام آدمی کو حقیقی ریلیف تب محسوس ہوگا جب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ایران امریکہ جنگ سے پہلی والی صورتحال پر واپس جائیں گی اور حکومت کی تعریفیں تب شروع ہونگی جب پیٹرول اور ڈیزل اڑھائی سو روپے سے بھی سستا، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی بمعہ فکسڈ چارجز کا خاتمہ ہوگا۔۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70/75 ڈالر تو ملک میں صرف 75 روپے کم کیوں کی گئی ہے۔ پٹرول قیمت وہی کی جانی چاہئیے جو ایران جنگ سے پہلے تھی 220/225 روپے۔ آج کی کمی کے بعد بھی اب بھی 300 روپے کا پٹرول ہے جو غریب اور مڈل کلاس دونوں کے بس میں نہیں۔ وزیراعظم شہباز صاحب سے عوام کے مزید احساس کی توقع ہے۔
جب وزارتیں سرکاری بابوؤں کے حوالے کرکے آپ صرف گاڑی پر جھنڈا لگانے اور وزارت کے مزے لوٹنے میں لگے ہوں تو ایسے ہی عوام دشمن بل آپکے علم میں لائے بغیر تیار ہو جاتے ہیں۔
وفاقی کابینہ نے بحریہ ٹاؤن اور عمران خان حکومت کے مابین لندن سے 50 ارب روپے کی پاکستان واپسی کا خفیہ معاہدہ عوام کے سامنے پیش کردیا
دیکھیے سماء ٹی وی لائیو: https://t.co/CbqCMV2OIt
امریکہ ،ایران جنگ شروع ہوئی تو یکم مارچ 2026کو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8روپے اضافہ کیا گیا اور پھر 7مارچ کو جب ایک ماہ کے ذخائر موجود تھے تو پرانی قیمت پر خریدے گئے اسٹاک کی قیمت 55روپے فی لیٹر بڑھا کر پیٹرولیم کمپنیوں،ریفائنریز اور پیٹرول پمپ مالکان کو اربوں روپوں کا فائدہ پہنچایا گیا اب جب تین دن سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہورہی ہیں تو پیٹرول واپس 258روپے لیٹر کرتے ہوئے موت پڑ رہی ہے صرف یہی نہیں بلکہ جمعہ کو قیمتوں کے تعین کا دن آنے پر بھی صرف 60سے70روپے فی لیٹر کم کرکے حاتم طائی بننے کے منصوبے بنائے جارہے ہیں
انڈین ، اسرائیلی لابی یا پھر یوتھیے جو مرضی لکھیں اور کہیں ایران امریکہ کی ڈیل رہتی دنیا تک ایک تاریخی واقعہ اور دستاویز رہے گئ اس کا نام اسلام آباد میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ ہے اور اس پر امریکہ اور ایران کے صدر جبکہ میڈیٹر کے طور پر گواہ کے طور پر پاکستان کے وزیراعظم کے دستخط ہیں
یہی ایک بڑی حقیقت ہے باقی سب اگر مگر چونکہ چنانچہ فضول ہے
عمران خان اور اسکے کلٹ سپورٹران ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں کہ قطر نے امریکہ ایران درمیان معاہدہ کروایا ہے جبکہ قطر بقلم خود پاکستان کا شکرگزار ہے جس نے امریکہ اور ایران درمیان معاہدہ کروایا ہے
عمران خان کا ہر حامی ٹیریان وائٹیا کیوں ہے آج سمجھ آگیا ہے