@naziagoraya Bus saray rules ,regulations restrictions ,khazana Khali ,moral values, honesty bla bla etc etc etc
Education or health dpt k liye hay Baki Tou Allah mafi ...
@AmjadHafeez19 او بھائی صاحب بس کردیں۔ آپ لوگوں کو سیریسلی اتنا جھوٹ بولتے ذرا خیال نہیں۔ آئیں میں آپ کو ان اؤٹ سورس سکولوں میں لیکر جاتی ہوں اور وہ اؤٹ سورس سکول دیکھیں جنکی مینجمنٹ کی آپ مثالیں دے رہے ہیں اور اس کے ساتھ گورنمنٹ کے وہ سکول بھی دیکھیں جن کو ایک پی ایس ٹی ٹیچر چلا رہی ہے
Eid ul Adha Mubarak.
May Allah accept your sacrifices, bless you with peace, happiness, and endless joy. Wishing you and your family a blessed Eid.
#Eiduladha
@chsandhilaa آپ لوگوں کے بعد چائنہ آزاد ہوا تھا ان کی پروگریس دیکھیں اور اپنی بھکاری پنا دیکھیں ہم۔ دیکھ کے بھی کچھ نہیں سیکھتے بس اپنے اثاثہ جات چمکانے پہ زور دیا ہوا ہے آپ لوگوں کے خاندانوں نے پاکستانی جائیں بھاڑ میں