پاکستان سے فزکس میں ماسٹر کیے ہوئے نوجوان کی کہانی جو سعودی عرب میں بکریاں چرا رہا ہے ۔۔ لیکن وہاں سے زیادہ اپنے ملک میں اس کو کیسے ذلیل خوار کیا گیا ۔۔ خود سن لیں
میانمار میں زلزلے کے دوران جب سب لوگ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہے تھے، ایسے وقت یہ میڈیکل سٹاف نوزائدہ بچوں کی نگہداشت چھوڑ کر کہیں نہیں گیا ۔ سلام ♥️
پوچھنا یہ تھا
کیا پنجاب میں مہنگائی کا جن قابو میں ہے ؟
کیا پنجاب میں پیٹرول 152 پے ملتا ہے ؟
توپھر
پنجاب ملازمین کی تنخواہوں کی تنخواہوں میں اضافہ رننگ کی بجائے initial پر کیوں ؟
پنجاب میں پنشن 17.5 %کی بجائے
5%کیوں ،؟
#پنجاب_میں_ناانصافی_نامنظور
@OfficialDPRPP@ctplahore@ccpolahore I have cleared test and practical on 23-05-2022 yet not received my license card 💳 bearing no : SA-22-1512 almost 4 months now