کرونازدہ پیپلز پارٹی جو وینٹیلیٹر پر تھی اور سندھ تک محدودہو کررہ گئی تھی نے کمال مکاری سے ن لیگ سے پلازمہ لگوا کر نہ صرف شفاپائی بلکہ اسکے اینٹی باڈیزبھی بنے اور اب قریب المرگ ن لیگ کووینٹیلیٹرپر ڈلوا کر پنجاب کارخ بھی کررہی ہےتاکہ اسکی تجہیزوتکفین کرکےہمیشہ کیلئیےدفن کرسکے
ربِ ذوالجلال علامہ خادم حسین رضوی صاحب کی مغفرت فرمائے۔۔۔ یہ قطعی مناسب موقع نہیں کہ ان سے نظریاتی اختلافات کا ذکر کیا جائے۔۔۔ ان کے درجات کی بلندی کی دعا ہے اور آپ سب سے بھی دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔
#KhadimHussainRizvi