اللہ تعالیٰ کی صفاتِ الرحمٰن اور الرحیم بے حد عظیم اور لا متناہی ہیں۔ وہ اپنی مخلوق پر بے پناہ رحم کرنے والے ہیں، ہر دل کی کیفیت اور ہر بندے کی نیت سے باخبر ہیں، اور اللہ تعالیٰ کی رحمت ہر غضب پر غالب ہے۔ جو شخص سچے دل سے توبہ کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے نہ صرف معاف فرماتے ہیں بلکہ اپنے خاص محبوبوں میں بھی شامل کر لیتے ہیں۔ حدیث مبارکہ میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت کے سو حصے بنائے، جن میں سے ایک حصہ دنیا میں تقسیم کیا گیا اور ننانوے حصے آخرت کے لیے محفوظ رکھے گئے ہیں۔
تحریک منہاج القرآن، کوالالمپور میں شبِ برات کے موقع پر صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا روحانی و فکر انگیز خطاب۔
#ShabEBarat #DivineMercy #ForgivenessOfAllah #SpiritualReflection
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور کا پیغام برائے "ڈپلومہ اِن نعت اسٹڈیز"
نعت کے فن کو علمی، تحقیقی اور اخلاقی بنیادوں پر استوار کرنے کی ایک روشن کاوش۔
📘 داخلے جاری!
منہاج یونیورسٹی لاہور میں آن لائن اور آن کیمپس ڈپلومہ اِن نعت اسٹڈیز — ایک منفرد تعلیمی پروگرام جو انٹرمیڈیٹ پاس ہر عمر کے افراد کے لیے نعت کے فن، اس کے آداب اور علمی اصولوں سے آگاہی کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
🗓 رجسٹریشن: 10 نومبر 2025 تک
🗓 کلاسز کا آغاز: 15 نومبر 2025
💻 طریقہ تعلیم: آن لائن / ویک اینڈ کلاسز
🔗 رجسٹریشن لنک: https://t.co/4SDn4F6ZTD
📞 مزید معلومات و رابطہ: 0311-1222685
#MinhajUniversityLahore #NaatStudies #OnlineDiploma #NaatTraining #IslamicArts
What was the reason Prophet Musa (AS) was sent to Prophet Khidr (AS)?| Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri | حضرت موسیٰؑ کو حضرت خضر کے پاس بھیجنے کا سبب کیا تھا؟
For Complete Speech: https://t.co/gUoXWnCQr3
#ShaykhHammadMustafa#HMQ#ProphetMusa#ProphetKhidr #QuranicWisdom #DivineKnowledge #SpiritualJourney #LessonsFromTheProphets #IslamicTeachings #ShaykhHammadQadri
شہدا ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے عدالتی فیصلوں کے منتظر ہیں۔
10 سال میں 25 ہزار مراکز علم قائم کریں گے: مجلسِ شوریٰ کے اجلاس سے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب
#DrQadri#MinhajulQuran
اس کائناتِ اَرضی میں ایک مومن کے لیے سب سے بڑی خوشی اِس کے سوا اور کیا ہو سکتی ہے کہ جب حضور نبی اکرم ﷺ کا ماہِ ولادت آئے تو اسے یوں محسوس ہونے لگے کہ کائنات کی ساری خوشیاں ہیچ ہیں اور میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشی ہی حقیقی خوشی ہے۔
#MawlidWithHumanity@TahirulQadri@MQI_Official
ایوانِ اقبال میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ انتظام منعقدہ 42ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس سے چیئرمین رؤیت ہلال کمیٹی علامہ سید عبدالخیر آزاد کا اظہارِ خیال کیا۔
#MawlidWithHumanity
Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri participated online in the 42nd International Mawlid Conference organized by Minhaj-ul-Quran International at Aiwan-e-Iqbal. Upon his virtual arrival, the participants stood up and welcomed him with resounding slogans.
#ShaykhulIslam #DrTahirUlQadri #MawlidConference #MiladWithMinhaj #42ndMawlidConference #AiwanEQbal #MinhajUlQuran #MQI #Milad2025 #RabiUlAwwal #EidMiladUnNabi #MawlidWithHumanity
42ویں عالمی میلاد کانفرنس ایوانِ اقبال لاہور میں محفل ٹی وی تہران کے عالمی شہرت یافتہ قراء کرام شیخ القراء قاری حامد شاکر نژاد، استاذ القراء قاری حسنین جعفر حسن الحلو، زینت القراء صالح مہدی زادہ اور سید جلال معصومی تشریف لا چکے ہیں۔ #MawlidWithHumanity