اس ایک منٹ کے کلپ میں جو خان صاحب نے سچے نیت اور دل سے عوام کے لیے باتیں کی ہیں وہ پوری پی ڈی ایم اور اُن کے ہینڈلرز ساری زندگی بھی لگائیں وہ اس سچے خلوص اور جذبے تک نہیں پہنچ سکتے۔ @ImranKhanPTI@PTIofficial@IKTodayPk
دنیا دُکھوں کا گھر ہے۔۔۔ کراچی میں صرف 15 ہزار روپے ماہانہ کمانے والا نوجوان ڈھائی سال بعد والدہ کو ملنے لوئر کوہستان جا رہا تھا۔ نالے میں پانی کا زوردار ریلا آیا، پل کمزور، رسی ٹوٹ گئی، نوجوان بہہ گیا۔ سڑک ہی نہیں تھی تو لاش کو اٹھا کر گاؤں لیجایا گیا۔ مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ واپڈا نے بغیر اطلاع پاور پراجیکٹ سے پانی چھوڑا۔۔۔ غربت اتنی کہ والد کی وفات پر کراچی سے گھر نہیں جا سکا۔ اس مرتبہ بھی لوگوں نے گھر جانے کے لیے پیسے جمع کر کے دئیے تھے لیکن موت نے آ لیا۔۔۔ ذمہ دار کون
https://t.co/Lr5gB5rSsS
@orbitingaway Even if they didn't marry, their spark would have faded eventually. Everyone has to go through the aging process. Even the most successful women experience this; ultimately, they lose their previous spark. Additionally, girls must be allowed to choose their husbands.
@FIFAWorldCup This is purely injustice. I understand #Argentina played well today and won the game but referees must be impartial in the field. They must make decisions purely on merit.
اندازہ کرو، کہ نون لیگ کے کیا حالات تھے کیسے پھنسی ہوئی تھی ہر طرف سے تنقید جاری تھی،
اور پی ٹی آئی پختون چیپٹر نے سارے تیر تحریک انصاف کی طرف کروا لیے، لیڈر جیل پڑا، جہاں اتنی گرمی میں کوئی اے سی بھی نہیں، اور ان کنجروں کو مراعات اور عیاشیوں سے فرصت نہیں