ملک اشتیاق صاحب میلاد کی ریڈ کے دوران گرم تیل کی کڑاہی میں گرنے سے شدید جھلس گئے تھے۔ میو ہسپتال کے برن وارڈ میں زیرِ علاج ہیں، آپریشن کے بعد اب جسم میں انفیکشن بھی ہو گئی ہے۔
اللہ پاک انہیں جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
خان صاحب کو مکمل طور پر راستے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے
میرے پاکستانیوں
وہ شخص آپ کے اور آپ کے بچوں کے مستقبل کی خاطر اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال چکا ہے
میرے پاکستانیوں
وقت بہت کم ہے
خان صاحب کی زندگی خطرے میں ہے
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1121ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
اے اللّٰہ
وہ شخص جو تیرا اور تیرے محبوب ﷺ کا نام بلند کرتا رہا
جو دن رات اس امت کے مستقبل کی فکر میں رہا
آج وہ تنہا ہے… قید میں ہے…
جہاں نہ روشنی ہے، نہ آواز، نہ کوئی ساتھی،
صرف تنہائی ہے، سناٹا ہے، اور تیری ذات کا سہارا ہے۔
یا اللّٰہ
ہمیں نہیں معلوم وہ اس گرمی میں، ان دیواروں کے پیچھے
کیسے سانس لیتا ہوگا…
جب ہر روز اس کا جسم پسینے میں بھیگتا ہوگا
تو کون ہے جو اس کا حال پوچھتا ہو؟
کون ہے جو اسے کہتا ہو کہ "حوصلہ رکھو، ہم تمہارے ساتھ ہیں؟"
اے ﷲ
ہم کمزور سہی، بکھرے سہی، مگر بےوفا نہیں…
ہم تیرے سامنے گواہی دیتے ہیں کہ
عمران خان حق پر ہے، اور ہم اس کے ساتھ ہیں۔
یا اللّٰہ
قوم کو حوصلہ دے، جُرات دے، اتحاد دے
جو نکلے وہ واپس نہ ہٹے
جو بولے وہ دبنے نہ پائے
جو چلے وہ رکے نہیں
یہ تحریک صرف سیاست نہیں
یہ ضمیر کی جنگ ہے،
یہ سچ کی پکار ہے۔
میرے اللہ ہمیں مزید طاقت عطا فرما
مزید ہمت عطا فرما
میرے اللہ ہم کمزور ہیں
ہم بکھرے ہوئے ہیں
ہمارے ارد گرد گھیرے تنگ ہیں لیکن تو ہمارا ہے
تو ہماری مدد کر
ہماری مدد کو آجا
یا اللّٰه تیری خدمت میں 1120دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے
یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے
یا اللّٰه مرشد کو کوئی خراش نہ آئے
یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے
یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا
آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)
کیا آپ کو میری یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے؟
اگر یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے تو سب اس ٹویٹ میں ایک ہی مطالبہ رکھیں
عمران خان صاحب کو فل فور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے
'Trying to kill him': Imran Khan's sons raise alarm
Imran Khan's sons have made serious allegations of a 'blatant' attempt to kill their father in prison during a Sky Sports interview, sparking a major controversy involving the Pakistan Cricket Board during a Test match against England.
#FreeImranKhan
https://t.co/TaWN9BGi8X
آج کی میری ویڈیو اہم ہے۔۔
منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ
ان دنوں کیا کچھ ہوا۔۔۔
اگر آپ ڈاٹ کنیکٹ کریں تو آپ کو پتا چل جائے گا۔۔۔۔
عمران خان کو ہم اپنی ریڈ لائن بولتے تھے۔۔۔۔
وہ ریڈ لائن خطرے میں ہے۔۔۔
منگل کو نورین اپا کے خان صاحب سے ملاقات کروائی جاتی ہے
ملاقات کے بعد نورین اپا پریشان تھی
بدھ کو پمز ہسپتال میں آگ لگ جاتی ہے
اور 15 بچے جان سے جاتے ہیں
جمعرات کو عظمی نے درخواست جمع کروائی ہے کہ توہین عدالت کی پٹیشن کی سماعت کو جلد از جلد سنا جائے
16 ستمبر کی تاریخ ابھی بہت دور ہے۔۔۔
اور جمعرات کو ہی عمران خان کے بیٹوں کا سکائی سپورٹس پہ انٹرویو اتا ہے
جس میں وہ کہتے ہیں ہمارے والد کو مارا جا رہا ہے
اور ہو سکتا ہے ہم اپنے والد کو نہ دیکھ سکیں
یہ لوگ ہمارے والد کو مار رہے ہیں
آج جاوید میانداد کا انٹرویو ایا
وہ بھی کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو کچھ ہو جاتا ہے تو اس ملک کا کیا بنے گا
زلفی بخاری کا انٹرویو بھی ایا ہے
وہ بھی اسی طرح کی باتیں کر رہے ہیں
27 تاریخ ابھی بھی دور ہے
جس کو ہم نے اپنی ریڈ لائن بولا تھا
وہ ریڈ لائن خطرے میں ہے۔
پوری کوشش ہو رہی ہے
ریڈ لائن کو کسی بھی وقت مٹایا جاسکتا ہے
ہمارے پاس وقت کم ہے۔۔۔
خدارا آواز اٹھائیں۔۔۔
Imran Khan’s life is in serious danger. He has said himself that if anything happens to him, Asim Munir will be responsible. We must all raise our voices for Khan. Save Imran Khan, he is one of Pakistan’s most precious assets. Release HIM !
#StopRiskingImranKhansLife
@azharjavaiduk@patcummins30 Pakistani courts are courts only in name. Justice has hardly been served to anyone here anyway. I can only pray to Allah that the same kind of justice these judges deliver to others is one day delivered to them as well.