We just want our rights.
1. Cancel all notifications regarding pension reforms.
2. Increase Salaries and Pensions up to 70%.
3. DRA 50%
4. Benevolent and Group at the time of retirement. #JusticeForSindhEmployees@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
درود اس پر کہ جس کی بزم میں قسمت نہیں سوتی..
درود اس پر کہ جس کے ذکر سے سیری نہیں ہوتی..
درود اس پر کہ جس کے تذکرے ہیں پاک بازوں میں..
درود اس پر کہ جس کا نام لیتے ہیں نمازوں میں..
فرمان مصطفےٰﷺ
میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے
تاجدارِ ختم نبوّت ﷺ زندہ باد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔
(صحیح بخاری، ٢٣٢٠)