@StanAsim Rawalpindi and Islamabad are being held back by organised crime networks operating with impunity.
These gangs damage public safety, businesses, and daily life for ordinary residents.
Facts that cannot be rewritten, diluted, or erased by launching gangs of defenders whose sole purpose is to protect the crime and the criminal.
Opinion is free. Reality is not negotiable. 2/
#propaganda#propagandist#Crime#Facts#factsfirst
Propaganda for criminals is routinely shielded under the convenient label of “difference of opinion.”
No.
When it comes to crimes, there is no difference of opinion. There are only facts. 1/
#propaganda#propagandist#Crime#Facts#factsfirst
ویسے اگر چار کے بجائے اسی صوبے بھی بن جائیں اگر چلانے انہی سیاسی پارٹیوں ، افسر شاہی اور ججوں نے تو اس سے کیا جوہری فرق پڑے گا کیسے بہتر نتائج کی توقع کر سکتے ہیں اس کا بھی کوئی حل سوچا گیا ہے ؟
کچھ عرصہ پہلے ٹک ٹاک کے لیے سہیل آفریدی کراچی جانے کے لیے مسافر جہاز میں گیا سب یوتھیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا وہ چاہتا تو خصوصی طیارہ استعمال کرتا اب ہیلی کاپٹر سے اتر کر فراٹے بھرتا پرائیوٹ جیٹ پر بیٹھ رہا اور کوئی ایک یوتھیا یہ پوسٹ نہی کرے گا
پی ٹی آئی جیسی غلاظت گندگی سے بھری گھٹیا زبان سے ان کی اپنے خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔یہ مکمل طور پر بیہودگی واہیاتی،بے شرمی بے غیرتی سے بھری زبان استعمال کرتے ہیں۔
#پورے_برصغیر_میں_ایسی_زبان_نہیں
The account of @Aadiiroy2 has been suspended without any clear reason given.
We request @Support and @Premium to review this immediately and restore the account.
#RestoreAadiiroy2
مسلہ پنڈ�� کا نہی ہے پاکستان کے ہر صوبے کے جس شہر میں تیز بارش ہو وہ ڈوب جاتا ہے مریم کو تو دو سال ہوئے جن صوبوں میں مسلسل سترہ اور تیرہ سال سے جو بیٹھے وہ بھی تو کوئی ایسا ماڈل نہی دے سکے کہ ہم کہیں کہ دیکھو اس طرح بارش کا پانی مینج ہوتا ہے ابھی چند دن پہلے صوابی ڈوبا ہوا تھا تو کسی نے ہمیں گورنس کر کے بھی نہی دیکھائی ہے
@RShahzaddk شہزاد صاحب گزشتہ سال جیو نیوز کی جھوٹی مریم نواز خان کی اصلیت آشکار کرنے کے بعد سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اب یہ واضح نہیں کہ ان مشکلات کے پیچھے جھوٹی کے مبینہ خصوصی حامیوں کی سازشیں کارفرما ہیں یا کوئی اور معاملہ۔ بہرحال، اللہ تعالیٰ کرم فرمائے۔🫣
ہمارے سوشلز کے سماج میں عورتوں-بچیوں (آخری ۱۰ ماہ) کے ساتھ #جنسی_تشدد#ریپ، #قتل پر اخلاقیات & مذھبی بھاشن کے دریا بہتے ہیں
مگر جب خصوصاً #PTI کے ٹرولز خواتین کو مہاتما/پارٹی بارے کمنٹ پر جنسی غلاظت، تشدد ،جنسی فینٹاسی لکھتے & کمپین چلاتے ہیں تب چپ کا روزہ ہوتا ہے #منافقت
اردو کے الفاظ کو انگلش رسم الخط میں لکھنے کو رومن کہتے ہیں ۔یا یوں کہہ لیجیے اردو زبان
کو اگر رومن حروف تہجی میں لکھا جائے تو اسے عرف عام میں رومن اردو کہتے ہیں ۔میں
اس طرز تحریر کو اردو دشمن سمجھتی ہوں ۔
میرا آپ سے سوال ہے ؟ کیا آپ رومن اردو آسانی سے لکھ اور پڑھ لیتے ہیں ؟
رہا میرا جواب :۔ میرے لئے پڑھنا دقت طلب ،دشوار اور وقت کی بربادی ہے ۔
پاکستان میں اردو کو رومن رسم الخط میں لکھنے کی تجاویز مصطفیٰ کمال اتاترک سے متاثر
ہوکر متعدد مرتبہ پیش کی گئی ہیں ۔
ترکیہ میں ترکی زبان عربی رسم الخط میں لکھی جاتی تھی۔ کمال اتاترک نے اپنی اصلاحات
کے تحت اسے بدل کر رومن حروف میں لکھنے کا حکم دے دیا ۔
سلطنت عثمانیہ کے زمانے کی لکھی جانے والی بیش بہا کتب کا خزانہ موجود ہے ۔لیکن ترک ان کتابوں کو پڑھنے سے قاصر ہیں ۔
افسوس صد افسوس ہماری پاکستانی قوم ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے اردو رسم الخط کو فرا��وش کرتی جا رہی ہے ۔رومن اردو کی جانب اکثریت کا جھکاؤ کی ایک بڑی وجہ ۔ہم بحیثیت قوم انگریزی زبان سے بے حد مرغوب ہیں ۔ہر ایک نے انگریزی کو سماجی طور پر اعلیٰ مرتبے کی نشانی بنا لیا ہے ورنہ ( Status ) زد میں آجاتا ہے ۔
ہم بھی یہی غلطی دہرا رہے ہیں ۔پاکستان میں دو تین عشرہ سے رومن رسم الخط کا آغاز زوروں پر ہے ۔اس رسم الخط کو عروج موبائل کمپنیوں نے بخشا ۔پھر فیس بک ،ٹوئیٹر اور واٹس ایپ نے پورا حق ادا کیا ہے ۔
ابتداء میں موبائل فونز میں اردو کی بورڈ ( Keyboard)میسر نہیں تھا ۔تو رومن اردو لکھنا سب کی مجبوری تھی ۔اب ایسا کوئی مسئلہ نہیں ۔۔اب اردو “ کی بورڈ” موجود ہونے کے
باوجود ہم ��� رومن اردو “ چھوڑنے پر راضی نہیں ۔
انگریزی نہ اردو درست لکھنی آتی ہے ۔۔اب اس جنریشن زی کا کیا بنے گا ؟ اردو ادب
اور انگریزی ادب کا کیا بنے گا؟
عظیم قومیں جاپان اور چین ��نٹرنیٹ پر رومن حروف استعمال نہیں کرتے بلکہ اپنا رسم الخط
استعمال کرتے ہیں ۔ان کا رسم الخط دنیا کے مشکل ترین رسم الخط میں سے ایک ہے ۔
سوال اٹھتا ہے ۔کیا یہ ہر گھر کا مسئلہ نہیں ہے ؟ کیا یہ لمحہ فکریہ نہیں ؟ 🤔
آپ پر سب سوال چھوڑے جا رہی ہوں 😢😭
اگر آپ کے وسائل بہت زیادہ ہیں بلکہ بہت سے بھی زیادہ ہیں تو آپ ضرور ویلفیئر منصوبے دھوم دھڑکے سے چلائیں لیکن اگر محدود وسائل ہیں تو پہلے روزگار کے مواقع پیدا کریں اور عوام کو ہنرمند بنائیں۔
ایران والی ساری مصالحت میں پاکستان کے ہاتھ سوائے شرمندگی کے کچھ نہی آیا ہے جب ایران کسی لحاظ مروت میں نہی امریکہ بھی کنٹرول میں نہی تو آپ کیوں اس کام میں پڑتے ہیں ؟
اج میرے شو میں ایک کالر نے بڑی خوبصورت بات کی کہ کوئی ایک MPA/MNA یہ بتائے کہ ان کو آج تک فوج نے کب منع کیا ہے اپنے علاقوں میں ترقیاتی کام کرنے سے 😂🤣 کہ جو یہ ہر بات کا ذمہ دار ان کو ٹھہرا دیتے ہیں تو کم از کم اپنے علاقوں میں کام تو کریں اس سے تو کسی نے منع نہیں کیا 😂
🎯
یہ جو نیوٹرل بنے پھرتے ہیں۔۔یہ الماری میں بند یوتھیے ہیں۔۔دیکھیں جیسے ہی محسن نقوی نے بیان دیا سسٹم کولیپس کر گیا ہے۔۔یہ سارے نیوٹرل برساتی مینڈکوں کی طرح باہر نکل آئے۔