@grok@Alinaqv24888412@RebelByThought 93% logo ka tasur kaisy behtar howa? Ye to foj ki apni survey hy aur foj jhoot bolti hy. 10% log b foj ki himayat me ni hain, poora pakistan in se tang hy
خواجہ آصف کا جو ٹریک ریکارڈ ہے اسکو سامنے رکھتے ہوئے اب میرے پاس کوئی وجہ نہیں کہ میں یقین کرلوں کہ اس ٹویٹ میں بیرسٹر گوہر نے سچ بولا ہے میں ان پہ شک نہیں کرنا چاہتا اسلئے پھر دہراتا ہوں یقینی طور پہ انکا فون ایجنسی کے پاس ہے اور وہ اس سے ٹویٹ کر رہے ہیں!!
ڈاکٹر عاصم یوسف کل میری درخواست پر بیرون ملک سے فورا واپس آئے تھے۔ آج وہ گھنٹوں اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے رہے۔ انہیں خان صاحب سے ملنے نہیں دیا گیا۔ بنیادی انسانی رویوں اور کروڑوں انسانوں کے جذبات کی تضحیک کی گئی۔
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ عوام کا مینڈیٹ پاک فوج نے چھینا۔
عمران خان اور تحریک انصاف پر تمام جبر فوج کر اور کروا رہی ہے۔
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو ہم انصاف بھی پاک فوج سے لیں گے۔
اور انصاف لینا ہمیں آتا ہے۔
دو راستے ہیں ایک یہ کہ جو ہُوا اس پر رو لو اور ابھی کا وقت بھی ضائع کر لو
دوسرا یہ کہ پھر سے ہمت پکڑو اور اس غیر آئینی ترمیم کو رکوانے اور خان کو باہر لانے کے لئیے ایک ساتھ ہمت سے کھڑے ہو جاؤ
فیصلہ جلدی کرو۔
مراد سعید ہمیں صرف سوشل میڈیا پر آپکی ضرورت ہے۔ @MuradSaeedPTI
17 اکتوبر کی کال کے لئیے ہمارا ساتھ دیں۔
ہم کریں گے 17 اکتوبر کو احتجاج لیڈ۔اور ابکی بار ہمیں کسی کی طرف نہیں دیکھنا۔یُوتھ رکوائے گی یہ غیر آئینی ترمیم اور یُوتھ لائیگی خان باہر۔
Dr. Asim was not allowed to meet Imran Khan today, he was kept waiting in the prison and had to leave without meeting Imran Khan. There have been serious concerns regarding his wellbeing and safety in prison and while we are being told he was seen to by two doctor's from
PIMs, how can we just take their word? Medical Reports are awaited. A better step would have been to grant Dr Faisal access. The government has shown little character or responsibility whilst PTI has shown great flexibility and maturity. Let that be known.
آج کے احتجاج کے لئیے دوسرے شہروں سے آئے سب لوگوں سے گزارش ہے حیدر سعید @haidersaeedpti اور صدام ترین @SadamktPTI سے آج ہی رابطہ کریں
آج شام میٹنگ ضروری ہے مل کر 17 کے احتجاج پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔
کوئی بھی اکیلا شخص رابطہ نہ کرے اپنے ساتھ 5 ، 10 یا 15 لوگوں کو اکٹھا کر کے رابطہ کریں۔
سوشل میڈیا کے سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں۔شکریہ۔
مسلمانوں نے ہمیشہ ایک غلطی کی ہے۔ غدار ختم کیے بغیر دشمن سے لڑنے نکل جاتے ہیں۔ دشمن ان پر حاوی نہیں ہوسکتا لیکن غدار جڑیں کاٹ دیتے ہیں۔
اس دفعہ سب سے پہلے غدار ختم کرنا ہوں گے۔
آخر کار میں نے اندازہ لگایا ہے کہ، اگر خان صاحب کا باہر آنا میرے لئیے ضروری ہے تو مجھے نفع نقصان سوچے بغیر اعلانِ بغاوت کرنا ہوگا۔میرا مقصد کسی سے بدتمیزی یا کسی پر الزام نہیں مگر یُوں کوئی حل سامنے نہیں ہے۔
اگر خان چاہئیے تو باقی سب بھُولنا ہوگا ، عہدہ، سیٹ، مفاد، اور چکنی چپڑی باتیں۔سب کا سب بھُولنا ہوگا۔
میری ذات یہ گوارا نہیں کرتی کے میں اپنے ذاتی نفع نقصان کے لئیے عمران خان کو پانچ دس سال کے لئیے بھُول کر زمینی حقائق مان کر اپنی جگہ بچاؤُں۔
میں کبھی سیاست کرنے نکلی ہی نہیں تھی ایک خان سپورٹر تھی اور ہُوں جسے اللّٰہ نے عزت دی، اور جس اللّٰہ نے عزت اور بلندی لکھی ہے اس نے جو میرے لئیے لکھا ہوگا وہ ملے گا جو نہیں لکھا وہ نہیں ملے گا۔
میں بہت احترام کے ساتھ عمران خان نیازی کی رہائی کے اقدام کا راستہ چنتی ہُوں۔اور اس راستے میں جو رکاوٹ بنا اس سے میں اچھے سے نپٹُوں گی۔
مجھے نہیں معلوم آنے والے وقت میں مجھے اس سے کیا نقصان ہوگا مگر میں خان کو سائیڈ پر کر کے صرف اس لئیے خاموش نہیں ہو سکتی کہ میرا مستقبل کیا ہوگا۔
میرا لیڈر عمران خان نیازی ہے اور اسکے بعد کوئی نہیں۔
اور اس میں کوئی شک نہیں کہ نیازی تیرے بعد اندھیرا ہے۔
ثابت ہوگیا "چور تہائی" نظام صرف احتجاج کی زبان سمجھتا ہے۔
تابت ہوگیا، عمران خان نے ٹھیک کہا تھا۔ اِن سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
ثابت ہوگیا عمران خان کی رہائی کا راستہ صرف عوام اور احتجاج کے ذریعے کُھلے گا۔