SIRPARST-E-ALLA, PPP, USA.
PARTY WORKER SINCE 1967. EX-SEC. GEN., PPP, USA--EX-SVP/SEC. INFO., PPP, USA. LOVE PPP/LEADERSHIP. MEIN BHUTTOISM KA HAMI HOON.
اڄ قومي اسيمبلي ۾ سنڌ ۽ بلوچستان ۾ پاڻي جي کوٽ جو معاملو اٿاريو.وزير اسان جي خدشن جا اطمينان بخش جواب ڏيڻ ۾ ناڪام رهيو،جنهن تي اسپيڪر هن معاملي تي خاص اجلاس گهرائڻ جي هدايت ڪئي. سنڌ سخت پاڻي جي بحران کي منهن ڏئي رهي آهي،جنهن سبب زراعت ۽ ماڻهن جي زندگين کي سخت نقصان پهچي رهيو آهي!
Raised the issue of water shortages in Sindh & Balochistan in @NAofPakistan today. Minister was unable to satisfactorily answer our concerns, leading the Speaker to order a special meeting. Sindh is facing an alarming water crisis that is affecting agriculture and livelihoods.
پاکستان پیپلز پارٹی میں ایسے ایسے مخلص، بے لوث، محنتی، ایماندار، دیانتدار، حقیقت پسند، محترمہ بینظیر بھٹو (بی بی صاحبہ) کے پسندیدہ کارکن موجود ہیں جو کام کرنے میں آج بھی ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔وہ کل بے لوث تھے اور آج بھی بے لوث ہیں وہ کل بھی بھٹو ازم کے حامی تھے اور آج بھی۔
پاکستان پیپلز پارٹی میں ایسے ایسے مخلص، بے لوث، محنتی، ایماندار، دیانتدار، حقیقت پسند، محترمہ بینظیر بھٹو (بی بی صاحبہ) کے پسندیدہ کارکن موجود ہیں جو کام کرنے میں آج بھی ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔وہ کل بے لوث تھے اور آج بھی بے لوث ہیں وہ کل بھی بھٹو ازم کے حامی تھے اور آج بھی۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے محنت کش مزدوروں کو دل و جان سے پیار کرتے تھےانہوں نے ہمیشہ پاکستان کے محنت کش مزدوروں "خواتین اور مردوں" کو پاکستان کی ترقی کا خاص حصہ سمجھا ہے
"بلاول بھی"
Labour Day serves as a reminder that fair wages, safe working conditions, and protection against exploitation are not just perks, but enforceable legal entitlements essential to a just society.
❤️🖤💚
Jeay Bhutto
#InternationalLabourDay
یومِ مزدور پر اپنے تمام محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ آپ ہی پاکستان کی اصل طاقت اور ترقی و خوشحالی کے حقیقی معمار ہیں۔ آپ کی محنت، عزم اور قربانیاں ہماری قومی بنیاد کو مضبوط کرتی ہیں۔
ہم آپ کے حقوق کے تحفظ، وقارِ محنت اور مساوی مواقع کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔