جس کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ مضبوط کرنا چاہئے ہیں عمران خ کا دفاع کرنے کے لئے حاضری لگوائیں۔
کمنٹ میں X لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔
بلوچستان سے سالار خان کاکڑ کی جیت کی گواہی تمام ہارنے والے سردار خود دے رہے ہیں۔ مگر الیکشن کمیشن بضد ہے کہ سب کم ووٹ لینے والے ن لیگی امیدوار کو ہی جتوانا ہے۔ یہ سیٹ تحریک انصاف کو ہی ملے گی۔