جیسا کہ آپ کو معلوم ہے ادارہ بتا چُکا ہے کہ جب تک بجلی والا معاملہ درست نہیں ہوتا... سلیب سسٹم ختم نہیں ہوتا... اضافی ٹیکسیز نہیں ہٹاے جاتے حسب وعدہ ہم آواز اٹھاتے رہیں گے.
لہذا آپ بھی اس مہم کا حصہ بنیں اور آواز بلند کریں اس ظلم کے خلاف. #NoMoreSlabLooting
10 سے 12 لاکھ تنخواہیں لینے والوں کے لیے بجلی فری اور 30 ہزار تنخواہیں لینے والوں پر بلوں کا میزائل گراتے ہیں عوام دوست حکومت ایسی نہیں ہوتی
اس کو ظلم کی انتہا کہتے ہیں
یہ لوٹ مار بند کریں اور غریب عوام کو ریلیف دیں بڑی مہربانی ہوگی
#NoMoreSlabLooting