@MIshaqDar50 سود قرآن میں اللہ، رسول اللہ علیہ وسلم سے جنگ قرار دیا ہے آپ کو اللہ نے موقع دیا اقتدار دیا اس معاشی نظام کو سود سے پاک کریں ورنہ اس بڑے دن پر آپ کا حساب بہت سخت ہونا ہے قرآن کا معاشی قانونی نظام ہی ہمارے تمام مسائل کا حل ہے
@AliPK1947@emmanuelnavon You MF isn't a youthia you are a tout working on a payroll and trying your hard to prove PTI anti pakistan. The truth is that this country has not been able to progress because of traitors like you.
@soulat_pasha قرآن کی کوئی آیت آپکو مجھے سائنسی ترقی سے روکتی نہیں قرآن تدبر فکر کو نہیں روکتا بلکہ دعوت دیتا ہے قرآن بھرا پڑا ہے اللہ کی ہر نشانی ہر تخلیق کو گنواتا ہے فرقہ پرستی اور قرآن کو سمجھنے کی بجائے رٹے لگانا ایکدوسرے سے بغض اسلاف پر تنقید ان سے فرصت ملے تو سائنس کی طرف توجہ ہو
@MohUmair87 بھینس کے آگے بین بجانے والی بات ہو گئی ایسی کانفرنسز مرسی کو بچانے کے لیے بھی ہوئی ہوں گی آئینی یا انسانی حقوق پر وہ عمل کرتے ہیں جو انسانیت یا آئین کو مانتے ہوں جہاں ذاتی رنجش یا دشمنی ہو وہاں وہاں سے خیر کی توقع بیکار
لانگ مارچ کی صورت میں آپ کو نا اہل کرنے کی دھمکی کس نے دی تھی؟
سہیل آفریدی کے منہ سے نکل گیا،سیکٹر کمانڈر۔۔
سہیل آفریدی صاحب سے ملاقات کے بعد شاکر اعوان صاحب کی خبر
#Yemen / #SaudiArabia 🇾🇪🇸🇦: “Ansar Allah” (#Houthis) struck positions belonging to Saudi-backed Forces in the vicinity of Mocha Port.
Ansar Allah seemingly used several “Samad-X” Kamikaze Drones (Loitering Munition) to carry out the attack —G2G missiles were likely used as well.
@emmanuelnavon Israel is the name of a tyrant, an occupier, and a building built on the blood and bones of innocent people, and Pakistan is the fruit of the struggle of the oppressed and downtrodden people for freedom from the cruel British imperialism. Our massage to you is 🖕👇
یہ پاکستان ہے…
جہاں قانون کی کتاب ایک ہے، مگر انصاف کے ترازو الگ الگ ہیں۔
شاہ رخ جتوئی ہو یا نتاشہ دانش، ایسے مقدمات ایک سوال ضرور چھوڑ جاتے ہیں:
کیا پاکستان میں قانون بھی دولت، طاقت اور حیثیت دیکھ کر اپنا لہجہ بدل لیتا ہے؟
غریب کے لیے قانون کی پوری طاقت،
اور طاقتور کے لیے قانون کی نرم زبان۔
جب انصاف جیب دیکھ کر ملے تو قانون کتاب میں زندہ رہتا ہے، معاشرے کے دل میں نہیں۔
سینیٹر مشتاق احمد خان نے جیل سے غیر معینہ مدت تک بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
اپنی اور 88 کشمیری طلبہ کی غیر قانونی حراست کے خلاف سینیٹر مشتاق احمد خان کا احتجاج جاری ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ زیرِ حراست طلبہ کو فوری رہا کیا جائے اور ان کے خلاف قائم مقدمات ختم کیے جائیں۔
سلاخوں کے پیچھے بھی مزاحمت جاری رہے گی ان شاء اللّٰہ۔
#ReleaseSenatorMushtaq
اہل علم کہتے ہیں قرآن کا یہ لفظ عربی کا سب سے لمبا یک لفظی جملہ ہے۔جو ایک لفظ ہے لیکن جملہ ہے۔ ترجمہ:
سو اللہ تمہارے لیے ان لوگوں کے مقابلے میں کافی ہو گا۔
One of the prominent voice against Khalistan
President of International Anti-Khalistani Terrorist Front has been attacked in Ambala.
Yes Ambala , not in Punjab but in Haryana.
*Foul language used *
اللہ رزیل کمی کمین دشمن کسی کو نہ دے دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیئے یہ خود کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ماننے والا کہتے ہیں اسلام کے محافظ کہتے ہیں کیا نبی کریم نے اپنے دشمنوں سے ایسا سلوک کیا؟
اڈیالہ سے آنے والی کچھ خبروں پہ دل اداس ہے۔ خان اور بشریٰ بی بی کے ساتھ روا ظلم کی کوئی انتہا نہیں ہے۔ ایسا ظلم زمانہ قدم کے بادشاہ بھی شاید نہ کرتے ہوں۔
ایک سال سے کون قیدِ تنہائی میں رکھتا ہے۔ یہ کونسی طاقت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے؟ اربابِ اختیار سے گذارش ہے کہ اب بس کر دیں۔ خدا کے لئے انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ مخلوق تو کمزور ہے پر اللہ سے ڈریں۔
ادھر پارٹی کا حال ہے کہ آپس کی لڑائیاں ریشہ دوانیاں اور لالچ عروج پہ ہے۔ نہ کوئی سمت متعین ہے نہ کوئی حکمتِ عملی۔ کیا کرے کوئی۔