Idara-i-Nazaria-i-Pakistan is a national, independent, non-parochial academic institution for projecting the Ideology of Pakistan as enunciated by our Quaid.
28 جولائی 2025ء: ایوانِ قائداعظم فورم کی ماہانہ نشست بعنوان ’’عالمی سیاسی منظر نامہ میں پاکستان کو درپیش چیلنجز‘‘ سے وائس چیئرمین ادارۂ نظریۂ پاکستان جنرل(ر)عبدالقیوم خطاب کررہے ہیں۔ ان کے ساتھ میاں سلمان فاروق، ناہید عمران گل، سیف اللہ چوہدری اور پروفیسر انجم نظامی بیٹھے ہیں۔
یوم یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیر چوک ایوان قائداعظم لاہور میں ادارۂ نظریۂ پاکستان کے زیر اہتمام طلبا و طالبات‘ اساتذہ اور عمائدین کشمیریوں کے ساتھ مظاہرہ یکجہتی کر رہے ہیں