*السلام علیکم 🪄*
*صبح بخیر 🎀*
*✨💐 والدین سے مسکرا کر بات کیا کریں ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے " ماں باپ " کے پاس جائیدادیں نہیں زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں ۔۔❤️✨*
React if Agree •
ایک دن آپ اپنی زندگی کے اس خوبصورت موڑ پر ہوں گے جہاں آپ ماضی کی تکلیفوں کو یاد کر کے مسکرائیں گے اور کہیں گے، "میرے رب کا فیصلہ کتنا بہترین تھا"۔
ان شاءاللہ 💜
آمین
ایک بیوقوف شخص گھر سے نکلتا اور روزانہ ہی کیلے کے چھلکے سے پھسل جاتا
ایک دن کیلے کا چھلکا معمول کے راستے پر نہیں بلکہ دوسری جگہ پڑا تھا
تو تنگ آکر بولا
“لو جی آج گرنے کے لیے راستہ بھی لمبا لینا پڑے گا”
۔
“پی ٹی آئی ایک بار پھر عدالتوں میں کیس لگنے والے کیلے کے چھلکے کی طرف گامزن”