سرفراز احمد نے پہلے انڈر 19 میں کیپٹن بن کر 2006 میں انڈیا کو شکست دی🇵🇰🏆✅️اور پھر پاکستان ٹیم کے کیپٹن بن کر 2017 میں چیمپین ٹرافی میں شکست 🇵🇰🏆✅️اور اب 2025 میں انڈر 19 کے مینٹور بن کر انڈیا کو فائنل میں شکست دی🇵🇰🏆✅️یہ اتفاق نہیں ہو سکتا یہ ان کا مائنڈ سیٹ ہی چیمپئن ہے