Asli CAM service ke liye, mukammal tasalli tak hamari services hasil karne ke liye is WhatsApp number 03049756133 par rabta karein
https://t.co/7z7jUYoZNd
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف، یعنی تصدیقِ حیات کا سرٹیفکیٹ، مکمل طور پر بلا معاوضہ فراہم کرنے کا انتظام کر دیا ہے۔ یہ سہولت اب پاک آئی ڈی موبائل ایپ، نادرا رجسٹریشن مراکز، یونین کونسلز، ای سہولت فرنچائزز اور نادرا کی موبائل سروسز ��ے ذریعے ملک بھر میں دستیاب ہے۔
بارش میں بھیگتا ہوا شہر اقتدار
رات کی بارش سارا غبار یوں دھو دیتی ہے جیسے کبھی کچھ تھا ہی نہیں
ہھر چاہے غبار دل کا ہو یا پھر دھول مٹی کا
رات کی بارش رومانس سے بھرپور ہوتی ہے
اور اگر رات اسلام آباد کی ہے تو چارم دوگنا ہوجاتا ہے
RuthlessZQ
Dedicated To My Beloved Islamabad