کےالیکٹرک کے لوڈشیڈنگ شیڈول میں نمایاں تبدیلی نہیں کی گئی۔ فوری نافذالعمل ترمیم شدہ شیڈول ویب سائٹ اور کے ای لائیو ایپ پر بھی موجود ہے، جو 01 جنوری 2024 سے نافذ ہوچکا ہے۔ نیٹورک کا 71فیصد حصہ بدستور لوڈ شیڈنگ سے مستثنٰی ہے جبکہ باقی نیٹورک پہ لوڈشیڈ 10 گھنٹے تک محدود ہے۔ پچھلا جائزہ ستمبر 2023 میں کیا گیا تھا۔
کے الیکٹرک نے سال 2023 میں شہر بھر میں 24 ہزار سے زائد بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں کیں اور مجموعی طور 2 لاکھ 30 ہزار کلوگرام سے زائد وزن کے غیرقانونی کنڈے اپنے انفرااسٹرکچر سے ہٹائے ہیں۔ مزید برآں بجلی چوری کے خلاف قومی مہم میں حصہ لیتے ہوئے پاور یوٹیلیٹی بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔ مزید معلومات کے لیے لنک پر کلک کریں: https://t.co/m0cMXxcWYB
چیئرمین عمران خان کا ملک کے محنت کش طبقے کیلئے پہلے سے ریکارڈ شدہ پیغام جس میں انہوں نے سماج میں تمام شعبہ ہائے حیات سے منسلک افراد کو ملک میں جاری ظلم و استحصال کے خلاف اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں شرکت کی دعوت دی ہے۔