او بھائی ۔
ذرا یہ بتانے کی زحمت بھی کریں کہ آپ کے لیڈر اور صوبائی حکومت نے ٹی ٹی پی کے لوگ واپس لاکر اور رہا کرکے جو آگ لگادی ہے اس کا جواب اور حساب کون دے گا ؟ دوسرا یہ کہ آپ کی پارٹی منظور پشتین ، پی ٹی ایم کی کیوں ہمدرد بن گئی ہے ۔ مراد سعید کی تقاریر تو سب بھی ریکارڈ پر ہیں ۔
ہم کہتے ہیں کہ ہمارے گھروں اور گاؤں آپ نے تباہ کئے ہیں، کہتے ہیں کہ ہم پاکستان نہیں مانتے۔ ہم کہتے ہمارے اپنوں کو آپ نے مارا ہے کہتے ہیں آپ آئین نہیں مانتے۔ ہم کہتے ہیں ہمارے پختون سالوں سے جبری طور پر گم ہیں کہتے ہیں آپ ریاست نہیں مانتے۔ ہم کہتے ہیں کہ ہمارے وسائل پر ہمارے قوم کا حق ہے کہتے ہیں آپ پاکستان نہیں مانتے۔ پاکستان کے حکمرانوں! ہم پاکستان مانتے ہیں لیکن یہ جرگہ مطالبہ کرتا ہے کہ پاکستان بھی ہم سب کو مانے گا۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر اے این پی
#ANP | #AimalWaliKhan | #Khyber
د کافرې پښتونخوا، پښتون کافر دے
قتل عام يې دے روا، پښتون کافر دے
دہشتگرد ہو یا ریاست، پختونوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ ایک طرف گڈ اور بیڈ دہشتگرد پختونوں کا خون بیدردی سے بہاتے ہیں تو دوسری جانب جب عوام اسکے خلاف پرامن جدوجہد کا راستہ اپناتے ہیں تو ریاست جلاد بن کر یہی عمل دہراتی ہے۔ پختونوں کو اس پر بھی تقسیم کرلیا جاتا ہے کہ صوبہ وفاق پر اسکی ذمہ داری ڈالتا ہے تو وفاق صوبے کو ذمہ دار ٹھہراتا ہے۔ خیبر میں پولیس اور ایف سی کی جانب سے نہتے عوام پر گولیاں برسانا شرمناک اور افسوسناک ہے۔ پختونوں کو دیوار سے لگا کر انکو خطرناک ردعمل پر مجبور کیا جارہا ہے۔ آج خیبر میں تین پختون نوجوانوں کو ناحق قتل کیا گیا ہے اور ان کے قتل میں صوبائی حکومت اور مرکزی حکومت دونوں برابر کی شریک ہے۔ پختونوں کیلئے مسلم لیگ کا قیوم خان ہو یا پی پی آئی کا گنڈا پور دونوں کے رویئے ایک جیسے ہیں۔ اے این پی جرگہ منتظمین سے اظہار یکجہتی کرتی ہے۔
جنوبی وزیرستان کے علاقے ساراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کا فل فلیج آپریشن. پہاڑی علاقوں میں بھاری ہتھیاروں سے مبینہ ٹھکانوں پر گولہ باری اور علاقے کا گھیراؤ. درجنوں حملہ آوروں کو نشانہ بنانے کی اطلاعات.
📣 Attention crypto enthusiasts! 🚀
Together with our partner @smelltoken, with whom we've had an incredible AMA before, we're now launching the much-anticipated 💰100 USDT prize Gleam storm.🤝
Complete the Gleam by clicking the link below for a chance to win the prize worth 100 USDT!
✅ Complete Gleam: https://t.co/S2rgGn4bW1
🔥 Don't miss out on this opportunity to be part of the community and win 100 USDT in the process! 🌐
🤝 Spread the word, invite your friends, and let's make this Gleam event a huge success! 🙌
#crypto #cryptotwitter #tuNNCay #Gleam #giveaway #SmellToken
پی ٹی آئی کی سرکاری لوٹ مار !
سوشل میڈیا انفلوئنسرز فارغ، پراجیکٹ ختم۔ ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کا الزام،
کیس تحقیقات کے لئے سرکاری مراسلے کے ساتھ
ایف آئی اے کو ارسال۔
⭕Here is the name of the coin which will be pumped Tomorrow :
Coin Name: Guccicoin
Pair: BNB
Direct link to buy the coin on Pancakeswap:
https://t.co/41FkxzaLIw
💢Website https://t.co/uKdvnX6bTn
💢Telegram Channel https://t.co/Mjw92u0wRF
💢Twitter https://t.co/E2cZyxhiLy
ANP refuses to appear before the infamous three member bench aka the gang of three, as it has no credibility left. If ANP felt the need to talk to PTI, it will directly do so and not appear before its three member proxy team.
د اے این پی سب ډویژن حسن خیل سینئر نائب صدر خیال باز نن د نړې سترګې پټې کړې
روح ېې ښاد په ګور ېې نور شه خپلو دعاګانو کښې یاد ساتې
@MianIftikharHus@ShahiSherani
رات کو پشاور میں یہ کچھ ہورہو تھا اور وزیراعلیٰ اپنی کابینہ سمیت لاہور میں بیٹھ کر عمران خان سے اسمبلی اسمبلی کھیل رہے تھے ۔ توڑ نہیں سکتے تھے تو وعدے کیوں کئے ۔ ہمت ہے توفوری اسمبلی توڑ کر ایک طرف ہوجاو تاکہ انتظامیہ دہشت گردی کے اصل مسئلے کی طرف توجہ تو دے سکتے۔