ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی اڈیالہ جیل سے رہائی ہونے سے پہلے ہی اگلی فیلڈنگ سیٹ کر دی گئی
اسلام آباد کے ایس ایس پی آپریشنز پولیس نفری کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے، اسلام آباد پولیس کی مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں، ایس ایس پی آپریشن 10 گاڑیوں میں نفری لیکر اڈیالہ جیل پہنچے۔۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی دربارہ گرفتاری کا امکان ہے
ہے
سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس اشتیاق اںراہیم نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزائہں معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے کنڈکٹ پر بھی حیرانگی کا اظہار کیا
سلمان اکرم راجہ صاحب، پہلے دن سہیل آفریدی لاہور اسٹریٹ موومنٹ میں 44 میں سے 12 ٹکٹ ہولڈرز آئے اور دوسرے دن 5۔
کچھ ٹکٹ ہولڈرز کے دباؤ پر آپ کو لاہور کی تنظیم بھی تبدیل کرنا پڑی۔ خیر، جو ہو گیا سو ہو گیا، لیکن اب آپ خود بھی گراؤنڈ کے معاملات کا تجربہ کر چکے ہیں۔
ایک بار پھر، آخری دفعہ عرض ہے کہ پی ٹی آئی میں اُن لوگوں کو آگے لانا پڑے گا جو 9 مئی کے بعد گراؤنڈ پر کچھ کرتے نظر آئے۔ اتحاد اپنی جگہ، مگر پہلی اور بنیادی ضرورت جرأت ہے۔
تنظیم ری سیٹ کرنی ہوگی۔ حلقوں میں مقابلے کی فضا پیدا کرنا ہوگی۔ جب ٹکٹ ہولڈر کو معلوم ہو کہ وہی اپنے حلقے کی تنظیم کا صدر ہے اور کل ٹکٹ بھی اُسی کو ملنا ہے، تو آپ مقابلے کی فضا ہی ختم کر دیتے ہیں.
نوٹ: میں کسی عہدے کا امیدوار نہیں.
لکشمی کے مناظر،، عمران خان درست کہتا ہے ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے،، سہیل آفریدی کو پولیس میں حراست میں لے کر انکی لاہور سٹریٹ مومونٹ کو پنجاب حکومت نے خود ہی کامہاب بنا دیا ہے۔
🚨 پنجاب کی جعلی وزیراعلٰی کہتی ہے کہ اسے پاکستان کے تین صوبوں سے خطرہ ہے لیکن India سے کوئی خطرہ نہیں ہے، " لعنت ہے ایسی سوچ پر "
میں اعلان کرتا ہوں کہ میں پنجاب کا ہوں اور پنجاب والے میرے ہیں اور مجھے پنجاب سے کوئی خطرہ نہیں ہے ، وزیراعلٰی سہیل آفریدی
شیر افضل صاحب صرف اتنا بتا دیں کہ “وہ کون تھے” جنہوں نے اس پٹیشن کی پلاننگ کروائی؟ آپ کہاں بیٹھے تھے اور اس وقت ساتھ کون کون بیٹھا ہوا تھا؟
اگر آپ اتنا ہی سچ بول دیں تو عمران خان کے ووٹرز کو پتہ چل جائے گا کہ اس سب کے پیچھے “وہ کون تھے”؟
ویسے یہ پٹیشن کروانے والوں نے آپ کو یہ نہیں بتایا تھا کہ آپ لوگ تو خود اسمبلی اور عہدوں میں عمران خان کے دئیے ہوئے ٹکٹ کی بدولت پہنچے ہیں جسے اب آپ سزا یافتہ اور نااہل قرار دے رہے ہیں؟
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
مصطفی کمال کے وزیر ہونے میں پیپلزپارٹی والوں کا مینڈیٹ بھی شامل ہے ، پیپلزپارٹی والے بیشرم پمز جا کر عوامی ہمدردی دکھائیں تو ان پر اعتبار نہ کریں ، یہ حکومت پیپلزپارٹی کی بھی اتنی ہی ہے جتنی ن لیگ کی
بلاول زرداری پاکستانیوں کو بیوقوف اور جاہل سمجھتے ہیں ؟
یہ حکومت بلاول کی جماعت کے ووٹوں سے قائم ہے
جب مراعات ، عہدے ، فنڈز اور فائدے لینے ہوں تو یہ حکومتی اتحادی بن جاتے ہیں
جب یہ حکومت کوئی جرم کرے تو یہ تاثر دیتے ہیں کہ ہم اس حکومت کا حصہ نہیں ہیں ،
بیشرم سیاست ، گھٹیا کردار
وزیر اعظم شہباز شریف ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ، وزیر اطلاعات عطا تارڑ ، چیف کمشنر اسلام آباد ، سیکرٹری داخلہ ، آئی جی جیل خانہ جات اور سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف ڈاکٹر عظمی خان نے عمران خان کو شفا منتقل کرنے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
جب عوام کا مینڈیٹ چھین کر آپ کی تاج پوشی کی گئی۔
جب پنجاب جبر کی لپیٹ میں آیا
جب چادر اور چار دیواری پامال ہوئی
جب سی سی ڈی کے زریعے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ عام ہوا
جب پیرا فورسز غریب دکانداروں کا خون نچوڑنے لگیں
اور جب عوامی ٹیکس کے اربوں روپے آپ کی پی آر کیمپینز کی نذر ہو گئے
جب راولاکوٹ میں شہریوں پر گولیاں چل رہی تھیں اور آپ جشن منا رہی تھیں
میڈم! یہ تمام لمحات عوام کے لیے وہی قیامتِ صغریٰ ہی تو تھے جو آپ کے طفیل روزانہ ان پر نازل ہوتے ہیں!
“یہ فارم 47 کی وجہ سے بیٹھے ہیں اور میں قومی اسمبلی میں فارم47 والوں کےساتھ بیٹھتا ہوں۔
میں ہر بجٹ اور قانون سازی میں فارم47 والوں کو ووٹ دیتا ہوں
میرے والد اسی فارم47 کی اسمبلی سے صدر منتخب ہوئے
میں عوام کو اُلو کا پٹھا سمجھتےہوئے ابھی تک 90 کی دہائی والی نوراکُشتی کررہا ہوں”