@IqAwais اچھا ہے 2023 سے اب تک تم جیسے گندے انڈے ملک سے دفع ہو گئے ، اور بھی چلے جائیں تو انشااللہ اس ملک کو کوئی فرق نہیں پڑنا بلکہ اللہ کے فضل سے آگے ہی بڑھے گا ۔
اور ہمت ہے تو اب امریکہ میں بیٹھ کر اس کے اداروں کو برا بول کر دکھاو
@BeingSAOfficial جیالا ہو اور عقل کی بات کرے ناممکن، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کس کے پاس ہے؟؟؟
پیپلزپارٹی تو اتنی جاگیردارانہ جماعت ہے کہ پورے سندھ میں ان ہی کہ بلدیاتی نمائندے (بھلے وہ کیسے بھی آئے ہوں) پھر بھی ان کو اختیارات نہیں دے رہی
@KhizarAbba2078 اپنا ریکارڈ درست کریں اور ہر اسمبلی میں موجود مختلف قومیتوں کی تعداد چیک کرو ، ہر ایک کو عقل و شعور سے عاری جیالا نہ سمجھو۔
رہی بات سندھی قوم کی تو یہ ایک بہت پیاری اور مہمان نواز قوم ہے ، پیپلے اپنی نا اہل حکومت پر ہونے والی تنقید کو قوم۔پرستی کی جانب موڑنے کی ناکام کوشش نہ کرے
@NiniYmz ان کی زبان تمغہ لینے کے بعد کھلی ہے اتنی بری حکومت ہے تو تمغہ واپس کر دیں جب خدانخواستہ کپی تان کی حکومت آئے تو لے لینا وہاں تو چپل والے کو بھی تمغہ مل جاتا ہے 😀😀😀
@ImranRiazKhan کیونکہ وہاں کا وزیراعظم اپنی حکومت بچانے کے لئے نہ تو چیف کو استثنی کی آفر کرتا ہے اور نہ ہی اس کو قوم کا باپ بولتا ہے اور نہ ہی حکومت سے نکلنے کے بعد گالیاں دیتا ہے