#pakistan May khanay peenay ki qimatay 😔 I thought it was suppose to come down , as last government was not doing a good job 🤔 magar yeah kya huwa ! Ab chicken soup May chicken Nahi hogi! Aur roti May atta Nahi.
الیکشن کمیشن کی نااہلی اور پی ٹی آئی اراکین استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر پی ٹی آئی نے 26 اپریل کو ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgainstImportedGovt
امریکہ ہر سال بغیر پوچھے اپنی خفیہ دساویزات سامنے لاتا ہے جن میں دوسرے ملکوں کے عوام اور حکمرانوں کو گالیں بھی دی ہوتی ہیں ۔ لیکن ہمارے یہ بزدل حکمران اس امریکی خط کو پبلک کرنے کے لئے امریکی اجازت چاہتے ہیں ۔ کچھ دیر صبر کرلیں، جو کالک تم چھپا رہے ہو ، امریکہ خود شائع کردے گا
عمران خان کے جلسے دکھانے کی پاداش میں منفی ہتھکنڈوں کے ذریعے اس وقت اے آر وائی کی آواز دبانے کی کوشش ہو رہی ہے
کیا اس مشکل گھڑی میں آپ اے آر وائی کے ساتھ ہیں؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#WeStandWithAry