Top Tweets for #WeStandWithAry
قیامت کی دوسری نشانی کہیں ظاہر نا ہوجائے
کہ مسلم لیگ ن والے #WeStandWithAry کا ٹرینڈ نا چلا دیں۔انکو اچھ�� بننے کا شوق بہت ہے نا 😜

@zamil_hoor جی بالکل ،آئی نہیں لائی گئی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور تباہی کے دہانے پر پہنچانے کا ایجنڈا دیکر.
#WeStandWithARY
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
اگر اے آر وائے آج ڈٹ گیا تو عمران خان کی طرح انکو بھی کوئی توڑ نہیں سکتا
لیکن آگر آج ہمت ہار دی تو بھ�� کوئی بات نہیں
جتنا کھڑے رہے کمال کھڑے رہے اور ڈٹ کے کھڑے رہے
#WestandwithARY
اے آر وائی زنداباد ہم پھر بھی جیو نیوز نہیں دیکھیے گے
#westandwithary

@GFarooqi غریدہ بی بی وقت سدا ایک سا نہیں رہتا
ڈرو اس وقت سے جب یہ منظر یکسر بدل جائے گا آج تم جن صحافیوں اور اداروں پر ظلم کروا کر شادیانے بجا رہی ہو وقت بدلنےپر تمہیں ان سب کی ضرورت پڑے گی
#زردصحافت_نامنظور
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
#WeStandWithAry
پی ٹی آئی @PTIofficial کا کل کا جلسہ اب بول @BOLNETWORK ٹی وی پر چلے گا ✅
کل بول ٹی وی کی ریٹنگ دیکھنے والی ہوگی
#WeStandWithARY
#RestoreARYNews
@SdqJaan کل کے جلسے کی بڑی ذمہ داری آپ کے کندھوں پر ہے ✌🏻🇵🇰✌🏻
#PTILahoreJalsa Inshallah ✅
ڈیئر اے آر وائے نیوز @ARYNEWSOFFICIAL مشکل کی اس گھڑی میں ہم تمہارے ساتھ ہیں✌🏻🇵🇰✌🏻
@Salman_ARY بھائی آپ نے ہمت نہیں ہارنی پورا پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے
#WeStandWithARY
#FreedomOfSpeech #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پاکستانی عوام نوے کی دہائی کی سیاست کو خیر باد کہ چکی ہے۔ سیاست بند کمروں سے نکل عوامی ش��ور میں ڈھل چکی ہے۔لیکن کچھ جمہوری اور غیر جمہوری قوتیں اس ارتقائی عمل کو تسلیم نہیں کر پا رہی۔
ساتھ چلیں ورنہ عوام آ پ کو پیچھے چھوڑ دے گی۔
#WestandwithARY
ڈیئر اے آر وائے نیوز @ARYNEWSOFFICIAL مشکل کی اس گھڑی میں ہم تمہارے ساتھ ہیں✌🏻🇵🇰✌🏻
@Salman_ARY بھائی آپ نے ہمت نہیں ہارنی پورا پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے
#WeStandWithARY
#FreedomOfSpeech #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

فاشسٹ حکومت کا آزادی صحافت پر شب خون
آے آر وائی کو پاکستان میں بند کر دیا گیا چار ہزار سے زیادہ لوگ بیروزگار ۔ جو آج دور_ باندری میں ہو رہا ہے ایسا بد ترین مارشل لاء ادوار میں بھی نہیں ہوا ۔
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
#WeStandWithAry
اگر آپ انہیں خرید نہیں سکتے تو ان کا گلا گھونٹ دیں۔ اس طرح ایک ڈارکونین ذہن کام کرتا ہے۔ انشااللہ ایک اور قدم حق خودداری کی طرف۔ مضبوط ٹیم رہیں ۔ آپ اس سب کچرے سے اوپر ہیں۔
#WeStandWithARY #PakistanUnderFacism

@PTIofficial Shame on imported, illegal govt.
Stay strong @ARYNEWSOFFICIAL.
#WeStandWithARY
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور

نالائق حکومت ہر روزنئی چول مار رہی ہے.
جھوٹے مقدمے، جعلی ویڈیوز، آڈیوز، خواتین اور بچوں کی گرفتاریاں.
ہر طرف سے ناکامیاں ہی مل رہی ہے اور اب اے آر وائی کی سیکورٹی کلئیرنس واپس لے کر مستقل بند کروانا چاہتی ہے.
شرم, حیاء نام کی کوئی چیز نہیں
#WeStandWithARY
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


















