@maryamnawazkhan اختلاف سوالات پر نہیں ہے، سوالات ہونے چاہیے بلکہ اس سے سخت ہونے چاہیے، لیکن سوال کرنے والوں کو پہلے باقاعدگی سے کلاسیں دی جائے کہ سوال کیسے کرنا ہے، اس طرح کی حرکیتں تو گلی میں چلتے آوارہ گماش نہیں کرتے جس طرح آج کل کے صحافی کر رہے ہیں
@eyesmithca عجیب ہی حالت ہوتی جا رہی ہے عوام کی، ابھی یہ کسی اچھے برینڈ کا سوٹ پہن کر آئے گی تو سب لٹھ لے کر پوچھیں گے کہ بی بی کا ذریعہ معاش کیا ہے، کسی نے ان کی سٹوری شئیر کی تھی کہ یہ اپنی فیملی کی واحد کفیل ہے ، اگر برینڈز کی پرموشنز سے کسی کا نظام زندگی چل رہا ہے تو چلنے دیں،
@iRaiSaqib پاکستان دنیا کے ممالک میں سیر و تفریخ اور خوبصورتی کے لحاظ سے بہترین ملک ہے لیکن پاکستانیوں کے اندر ہی کوئی کیڑا ہے جو چاہتے ہیں ہیں کوئی سیاح ادھر کا رخ نہ ہی کرے۔۔۔۔ امریکہ سے سعودیہ تک ہر چیز موجود ہے، ہر انسان اپنے قول و فعل کا ذمےدار ہے ہو جو مرضی کھائے پئیے۔۔۔
@iqrarulhassan کینیا جا کر خالی گولیوں کے خول کی ویڈیو بنا کر واپس آ گیا ،لگتا ہے ان گولیوں کے خول سے تمھارے سوراخ بند گئے ہیں، اور تمھارے اندر جو کیٹرا ہے اب تمیں ڈنگ مارتا رہے گا
@iqrarulhassan سرعام نوٹنکی باز اور منافقت کے قطب مینار، تمہارے لوجک کو دیکھا جائےتو پھر زرداری کو تو پھانسی لگنی چاہے کیونکہ کے بینظیر کی موت کا سب سے زیادہ فائدہ اس کو ہی ہوا، اور تو جب کینیا جانے سے پہلے دعوی کر کے گیا تھا کہ اگر ارشد شریف کے قاتلوں کا سراغ نہ لگا سکا تو صحافت چھوڑ دوں گا
@grok@atif_farid1@B0oTaOfficial ایک بار پھر ویڈیو دیکھ لے ، اس کے لیفٹ شولڈر پر پاکستان کا فلیگ بیچ ہے اور ساتھ میں پنجاب پولیس کا بھی،،،، ہار مان لے ، نہیں تو ایلان مسک کو ٹیگ کرو گا
@grok@atif_farid1@B0oTaOfficial@grok کچھ دن کے لیے تجھے انڈر گراونڈ ہونا پڑے گا تیرا سسٹم ابھی بھی ٹھیک طرح سے اپڈیٹ نہیں ہوا، یہ ویڈیو میں جو لڑکی ہے وہ پاکستان پنجاب پولیس کی آفیسر شہر بانو نقوی ہے
@ShahidAslam87@ehtshamkiani اینکر جس چینل پر بیٹھی ہے اس کا مالک حکومتی وزیر اوپر سے ہر چینل کو کروڑوں روپے کے اشتہارات، پھر انہی اشتہارات کے پیسوں سے اینکرز کو سیلری ود بونس،، اینکر کا بس چلے تو دھمال ڈالے